انٹرنیشنل

امریکی وارننگ نظر انداز، ایران کا نیا میزائل تجربہ

ایران نے واشنگٹن کی جانب سے خبردار کیے جانے کے باوجود درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے ’خرمشہر‘ نامی اس میزائل داغے جانے کی فوٹیجز نشر کیں۔ گذشتہ روز تہران میں ہونے والی ہائی پروفائل ملٹری پریڈ میں اس میزائل کی رونمائی کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں

پاکستان

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پرلارجر بینچ تشکیل

ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے ابتدائی فیصلہ سناتے ہوئے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف مزید پڑھیں

الیکشن ریفارم میں ترمیم کر کے (ن) لیگ نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا: عمران خان

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن ریفارم بل کی شق میں ترمیم کر کے مسلم لیگ (ن) نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور یہ سب کچھ نواز شریف کا سیاسی کرئیر دوبارہ شروع کرانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شوبز

متنازع تصاویر: ساتھی اسٹارز ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کئی صارفین نے ماہرہ کو ان کے لباس کے انتخاب اور سگریٹ نوشی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ لوگوں نے ماہرہ خان پر غلط الزامات لگانے کے ساتھ ساتھ رنبیر کپور کے مزید پڑھیں

نور جہاں کو گوگل کا شاندار خراجِ عقیدت

دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی 91ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا آج کا ڈوڈل ان سے منسوب کردیا۔ پاکستانی صارفین کے لیے جاری کیے جانے والے اس ڈوڈل میں نور جہاں کو ان کے مخصوص روایتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

صحت

دنیا کی امیر ترین ، کاسمیٹکس کمپنی کی مالکن انتقال کر گئیں

دنیا کی امیر ترین خاتون ، کاسمیٹکس کی مشہور کمپنی لوریئل کی مالکن، لیلیان بیٹنکورٹ 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ ان کے اثاثوں کی مالیت چالیس ارب ڈالرز تھی ۔ لیلیان کو بھولنے کی بیماری ہو گئی تھی ، 2007 میں ان کے اور ان کی بیٹی کے درمیان تنازع ہو مزید پڑھیں

کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا خطرناک ہے؟

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ چہرے پر سفید داغ پڑجاتے ہیں اور صحت خراب ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟ زیر نظر تحریر میں مختلف حوالوں سے اسی سوال کا جواب دیا گیا ہے۔ طبِ مشرق میں کسی بھی چیز کے تین مزید پڑھیں

کھیل

سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی ’ملتان سلطانز‘ کے ہیڈ کوچ مقرر

سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی کو پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی فرنچائز ’’ملتان سلطانز‘‘ کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ’’ملتان سلطانز‘‘ کے لوگو اور شرٹس کی تقریب رونمائی کراچی میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ کی نامور کھلاڑیوں سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت مزید پڑھیں