نواز شریف نااہلی کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے پنجاب ہاؤس منتقل

اسلام آباد (آن لائن) پانامہ فیصلے میں نااہلی کے بعد نواز شریف وزیراعظم ہاؤس سے پنجاب ہاؤس منتقل ہوگئے۔

الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاناما کیس میں کامیابی، شاہ محمود قریشی کا نعیم بخاری کو تحفہ

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلی کے بعد نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور وہاں سے وہ پنجاب ہاؤس منتقل ہوگئے ،پنجاب ہاؤس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا ۔واضح رہے کہ نو از شریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے اور چند دن بعد وہ لاہور روزانہ ہوسکتے ہیں۔

قالب وردپرس

Loading...