پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ۔

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور حکومت کی جانب سے ڈینگی سے بچاﺅ کیلئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔

ڈینگی سے متاثرہ خاتون خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کا تعلق تہکال سے بتایا جاتا ہے ۔

قالب وردپرس

کیٹاگری میں : صحت
Loading...