بچپن کی شادی ، میرج نہیں مرض ہے: بھارتی سپریم کورٹ

  نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سپریم کورٹ نے بچپن کی شادی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شادی قابل قبول نہیں۔ والدین کا پسندیدہ...

 

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سپریم کورٹ نے بچپن کی شادی سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شادی قابل قبول نہیں۔

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

ایما زون کے مالک دنیا کے امیر ترین آدمی قرار
بھارتی میڈیا کے مطابق بچپن کی شادی کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ نے کہا کہ قانون میں بچپن کی شادی ایک جرم قراردیا گیا ہے پھر بھی لوگ اپنی اولاد کی بچپن میں شادی کرتے ہیں۔عدالت نے اس بات کا ذکر کیا کہ یہ شادی ، میرج نہیں بلکہ مرض ہے۔ 15سے 18سال کے درمیان لڑکیوں کی شادی غیرقانونی ہے۔دوسری جانب مرکزی حکومت کاکہناتھا کہ بچپن کی شادی سماجی حقیقت ہے اوراس پر قانون سازی ضروری ہے۔

قالب وردپرس

Loading...
Categories
انڈیا

RELATED BY