ایم ائی ایم رکن اسمبلی کے بیٹے کو غیر قانونی گیس بھرنے کے جرم میں کیاگرفتار‘ ائی پی سی کی دفعہ420کے تحت مقدمہ درج – The Siasat Daily

حیدرآباد۔کشن باغ میں غیرقانونی طریقے سے گیس بھرنے کے ایک گودام پر بہادر پولیس نے ایک روز قبل دھاوا کیا۔ اس دھاوے کے دوران پولیس نے گیس بھرے ہوئے...

حیدرآباد۔کشن باغ میں غیرقانونی طریقے سے گیس بھرنے کے ایک گودام پر بہادر پولیس نے ایک روز قبل دھاوا کیا۔

اس دھاوے کے دوران پولیس نے گیس بھرے ہوئے 130سلینڈر اور جبکہ 55خالی سلینڈر س ضبط کئے۔

پولیس نے دولوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیاجس میں ایک کانام سید قادر محی الدین قادری جو رکن اسمبلی چارمینار سید احمد پاشاہ قادری کے بیٹے ہیں اور دوسرا شخص محمد عبدالکلیم ہے۔

ان لوگوں کے خلاف ائی پی سی کی دفعہ 420اور سیکشن 7سی وغیرہ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے

قالب وردپرس

Loading...
Categories
مزید

RELATED BY