ملک ریاض نے شریف برادران سے ملاقات کی وجہ بتادی

لاہور:بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے ٹوئٹڑپیغام میں گزشتہ روزشریف برادران سے کی جانے والی ملاقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ کہتے ہیں بیگم کلثوم کی...

لاہور:بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے ٹوئٹڑپیغام میں گزشتہ روزشریف برادران سے کی جانے والی ملاقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ کہتے ہیں بیگم کلثوم کی خیریت پوچھنے کیلئے ملاقات کی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں ملک ریاض نے لکھا کہ نوازشریف سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ۔

ملک ریاض نے لکھا کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے نہ کوئی سیاسی کردار ہے۔

ملک ریاض کے مطابق کسی سیاسی رسہ کشی کا حصہ ہوں نہ ہی سیاسی مسیحا۔ بیگم کلثوم نوازکی خیریت دریافت کرنے کے لیے نوازشریف سے ملاقات کی ۔

قالب وردپرس

Loading...
Categories
سوشل میڈیا

RELATED BY