مارشل لاء سے متعلق سعد رفیق کا اہم بیان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ جس نےجب بھی  مارشل لاء کی حمایت کی،غلط کیا۔ خواجہ سعدرفیق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کامستقبل جمہوریت سےجڑاہواہے۔...

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ جس نےجب بھی  مارشل لاء کی حمایت کی،غلط کیا۔

خواجہ سعدرفیق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کامستقبل جمہوریت سےجڑاہواہے۔ خواجہ سعدرفیق نے الزام عائدکیاکہ پرویزمشرف کارگل مس ایڈونچرکےذمہ دارتھے۔

12 اکتوبر99 ملکی تاریخ کا سیاہ دِن تھا. ایٹمی دھماکوں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف عالمی سامراج کے لئے ناقابل قبول بن چکے تھے

 

— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 12, 2017

سعدرفیق کامزیدکہناتھاکہ جمہوریت کاتحفظ پارلیمان،عدلیہ،فوج کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔قومی اداروں کاباہمی اعتمادہی ترقی کی ضمانت ہے۔

قالب وردپرس

Loading...
Categories
سوشل میڈیا

RELATED BY