کیا آپ ان زندہ کیڑوں کو کھانا چاہیں گے؟

تازہ کھانے سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ ایسا کھانا جو تازے پھل یا سبزیوں سے بنا کر گرما گرم پیش کیا جائے۔ لیکن کوریا میں تازہ سی فوڈ سے...

تازہ کھانے سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ ایسا کھانا جو تازے پھل یا سبزیوں سے بنا کر گرما گرم پیش کیا جائے۔

لیکن کوریا میں تازہ سی فوڈ سے مراد کچھ اور ہی ہے۔

گو کہ چینی اور کوریائی باشندے ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں کو اپنی غذا کا حصہ بنا لیتے ہیں تاہم اب وہاں زندہ سی فوڈ کھانے کا رواج بھی فروغ پا رہا ہے۔

ایسا کھانا جس میں موجود کیکڑے، آکٹوپس اور دیگر سمندری مخلوق زندہ حرکت دکھائی دیتے ہیں۔

ایسا کھانا بازار میں بھی دستیاب ہے جبکہ مختلف ریستورانوں پر بھی آپ کی مطلوبہ ڈش آپ کو زندہ فراہم کی جاسکتی ہے۔

کیا آپ کھانا چاہیں گے ایسا زندہ کیڑے مکوڑوں پر مشتمل کھانا؟

قالب وردپرس

Loading...
Categories
فوڈ

RELATED BY