کراچی میں گرمی نےشہریوں کی چیخیں نکال دیں

  کراچی: روشنیوں کےشہر کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ کراچی میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات نےکہاکہ گرمی کایہ سلسلہ جمعہ کی...

 

کراچی: روشنیوں کےشہر کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔

کراچی میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات نےکہاکہ گرمی کایہ سلسلہ جمعہ کی شام تک برقراررہےگا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ جمعہ کی شام سے سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔

 کراچی میں جمعرات کو سی این جی بندہونےکی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی کم رہی۔ شہریوں کوپبلک ٹرانسپورٹ کم ہونےسے شدیدمشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ سماء

Email This Post

Loading...
Categories
ماحولیات

RELATED BY