اداکارہ سونم کپور کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو پھیپھڑوں کے ورم کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ سونم کپور فلمی دنیا کی صف اول کی اداکارہ ہیں...

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو پھیپھڑوں کے ورم کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

سونم کپور فلمی دنیا کی صف اول کی اداکارہ ہیں اور اپنے فیشن اسٹائل کے باعث الگ شناخت رکھتی ہیں۔

اداکارہ اپنے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں: ’رئیس کے بعد کامیڈی فلم کرنی تھی، تاہم ورنہ کی آفر آگئی‘

‏مزید پڑھیں : ندیل بلوچ کے والدین قاتل بیٹے کو بچانے کیلئے سرگرم

بالی وڈ اداکارہ رچا چڈہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ کسی اور کو ممبئی کے اوپر دھند دکھ رہی ہے؟ کیوں کہ پچھلے کئی دنوں سے مجھے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ ہم پاؤڈر کھا رہے ہیں۔

Loading...
Categories
انٹرنیشنل

RELATED BY