اداکارہ ریما مسلمان سے کافر بن گئی … توبہ توبہ

اداکارہ ریما مسلمان سے کافر بن گئی … توبہ توبہ 2010ء میں ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے۔...
Entertainment Urdu News

اداکارہ ریما مسلمان سے کافر بن گئی … توبہ توبہ

2010ء میں ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک عیسائی ارب پتی موسیقار کے ساتھ شادی سے پہلے کیا ہے۔ لبنانی نژاد ریما فقیہ نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔ ریما فقیہ لبنان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئیں۔ بیروت کے ایک کیتھولک اسکول سے تعلیم حاصل کی۔بعد میں لبنان کی خانہ جنگی سے تنگ آکر ان کے والدین حسین اور نادیہ پورے خاندان سمیت امریکا منتقل ہوگئے۔

Loading...
Categories
دلچسپ و عجیب

RELATED BY