آصف زرداری سے ڈاکٹر جنید کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے ایم کیو ایم کے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید نے ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر جنید نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا...

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے ایم کیو ایم کے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید نے ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر جنید نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم کے سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد ڈاکٹر جنید نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ڈاکٹر جنید ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ایم کیو ایم رہنما خوش بخت شجاعت اور علی راشد نے، جبکہ گزشتہ روز سلمان مجاہد بلوچ اور ڈاکٹر فوزیہ نے آصف زرداری سے ملاقاتیں کی تھیں۔

 

قالب وردپرس

Loading...
Categories
پاکستان

RELATED BY