پاکستان کی کلبھوشن سنگھ کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش

پاکستان نے انڈین جاسوس کلبھوشن سنگھ یادو کی اہلیہ کو اپنے شوہر سے ملاقات کی پیشکش کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے انسانی بنیادوں پر انڈین...

پاکستان نے انڈین جاسوس کلبھوشن سنگھ یادو کی اہلیہ کو اپنے شوہر سے ملاقات کی پیشکش کر دی ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے انسانی بنیادوں پر انڈین جاسوس کلبھوشن سنگھ یادو کی اہلیہ کو اپنے شوہر سے ملاقات کی پیشکش کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے باضابطہ پیشکش کا مراسلہ بھارتی ہائی کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔

کلبھوشن کی اہلیہ کو پاکستان بلا کر ان کی اپنے شوہر سے ملاقات کروائی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات کی یہ پیشکش صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

قالب وردپرس

Loading...
Categories
پاکستان

RELATED BY