اوبر اور کریم کے ڈرائیور لڑکیوں کیساتھ کیا کر رہے ہیں؟ لڑکی نے ہمت کرکے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

اوبر اور کریم کے ڈرائیور لڑکیوں کیساتھ کیا کر رہے ہیں؟ لڑکی نے ہمت کرکے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ویڈیو دیکھیں

گردشی قرضوں کا حجم800ارب روپےسے تجاوز کرگیا

Business Urdu News

اسلام آباد : گردشی قرضوں کامعاملہ بحرانی صورت اختیار کرگیا، قرضے آٹھ سو ارب سے زائد ہوگئے، پی ایس او کی وصولیوں کا حجم تین سو دو ارب رو پےسے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق توانائی بحران کا خدشہ منڈالنے لگا، توانائی کےشعبےمیں گردشی قرضوں کا حجم آٹھ سو ارب روپے سے تجاوز کرگیا، پاکستان مزید پڑھیں

بٹکوئن کو سرکاری کرنسی کا درجہ: اگر یہ ایک کام کر دو تو تمہارے سارے خواب پورے کردوں گی، اداکارہ نے سرکاری افسروں کو ناقابل یقین پیشکش کردی، سن کر ہی پوری سرکار شرمانے لگی

ماسکو(نیوز ڈیسک)متنازع ڈیجیٹل کرنسی ’بٹکوئن‘ کو غیر متوقع طور پر ایک ایسی حمایتی مل گئی ہے کہ جس کے متعلق جان کر اس کرنسی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں سب لوگ ہی حیران رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس کرنسی کے حق میں اٹھنے والی یہ آواز مشہور روسی فحش مزید پڑھیں

پاکستان کےڈیموں میں30دن کاپانی رہ گیا

Water Shortage in Pakistan

اسلام آباد: پاکستان کے ڈیموں میں صرف تیس دن کا پانی زخیرہ کرنے کی صلاحیت رہ گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ڈیموں میں صرف30 دن کاپانی ذخیرہ کرنےکی صلاحیت رہ گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ سندھ،بلوچستان مزید پڑھیں

معیشت پر آرمی چیف کے بیان پر تنقید ’بے بنیاد‘، ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے ملکی معیشت پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان پر حکومتی وزراء کی تنقید کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورت حال کے تناظر میں فوج کو معیشت سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ ایف مزید پڑھیں

ماس ٹرانزٹ سرکلر ریلوے منصوبہ کاآغاز،پشاور کو نوشہرہ، مردان اور چارسدہ سے ملایا جائے گا

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں ماس ٹرانزٹ سرکلر ریلوے منصوبے پر جلد عملی کام شروع کرنے کے لئے ضروری لوازمات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ سرکلر ریلوے منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جس کے ذریعے پشاور کو مزید پڑھیں

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج بند رہیں گے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج بھی بند رہیں گے، ترجمان سوئی سدرن کہتے ہیں گمبٹ گیس فیلڈ سے گیس کی رسد نہ ہونے کے باعث سندھ کے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق، گمبٹ گیس فیلڈ کے سالانہ مرمتی کام کی وجہ مزید پڑھیں

دبئی جائیداد، پاکستانی شہریوں کی

پاکستان کے محصولات کے وفاقی ادارے، ’ایف بی آر‘ کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں نے دبئی میں جائیداد کی خرید و فرخت کی مارکیٹ میں گزشتہ چار سالوں میں تقریباً آٹھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ایف بی آر کے عہدیداروں نے یہ بات پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

وزیر ریلوےنے جدید سہولتوں سے مزین عوام ایکسپریس کا افتتاح کردیا

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جون 2017 تک پاکستان ریلویز کی آمدن بڑھ کر 40 ارب روپے ہوگئی ہے جو 2013 میں18 ارب روپے تھی۔ بدھ کو راولپنڈی میں جدید سہولتوں سے مزین عوام ایکسپریس کے افتتاح کے بعد صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان ریلویز نے مزید پڑھیں

مالی خسارے نے پی آئی اے کو ٹائی ٹینک جہاز بنادیا: مشیر ہوا بازی

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے اپنے بے پناہ خساروں کے باعث ٹائی ٹینک جہاز بن گیا ہے۔ مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد نے کراچی میں پی آئی اے کے ری فرنش 777 طیارے کا جائزہ لیا اور حکام سے بریفنگ لی۔ مزید پڑھیں