• بسکٹ میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں؟

    کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی...
  • مزے دار بیف حلیم گھر میں تیار کرنے کا آسان طریقہ

    کراچی: حلیم کا شمار مرغوب غذاؤں میں ہوتا ہے اس لیے لوگ اسے بہت پسند کرتے ہیں، محرم الحرام کی 9 اور 10 تاریخ کو مذہبی عقیدت و احترام کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں خصوصی طور پر حلیم تیار کی جاتی ہے۔ حلیم چونکہ ذائقے دار ہے...
  • چاکلیٹ سینڈلز جنہیں ہر کوئی کھانا چاہے

    ممبئی: آج کل دنیا بھر میں کھانے پینے کے شعبے میں مختلف تجربات کیے جارہے ہیں جو بے حد مقبول بھی ہورہے ہیں۔ بھارتی شہر ممبئی میں بھی ایک بیکری چاکلیٹ سے بنے سینڈلز فروخت کر رہی ہے جنہیں کھانے کے لیے لوگ جوق در جوق آرہے ہیں۔ مختلف...
  • دنیا کا بدبودار ترین پھل

    ناریل جیسا دکھائی دینے والا یہ پھل ڈیورین دنیا کا بدبودار ترین پھل مانا جاتا ہے تاہم یہ پھل تھائی لینڈ، ملائیشیا، چین اور ان سے ملحقہ دیگر ممالک میں نہایت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دیکھنے میں کسی کانٹوں والے...
  • پنیر والی چائے پینا چاہیں گے؟

    یوں تو چائے کے شوقین افراد اپنی چائے میں دودھ، پتی اور چینی کے علاوہ کسی بھی شے کی آمیزش پسند نہیں کرتے، تاہم منفرد تجربات کرنے کے شوقین افراد چائے کے معاملے میں بھی نئے نئے تجربات کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں چین میں پنیر والی چائے...
  • آج دستر خوان کو وائٹ چکن کڑاہی سے سجائیں

    چکن کڑاہی گو کہ ایک پسندیدہ ڈش ہے تاہم وائٹ چکن کڑاہی کو اس لیے بھی زیادہ پسند کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں عام کڑاہی کی نسبت مرچ مصالحوں کی مقدار ذرا کم ہوتی ہے۔ چونکہ ابھی تک پاکستان میں موسم سرما کا آغاز ہوا نہیں، اور ابھی...
  • ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ پکڑا گیا

    ڈی آئی خان: پنجاب سے ڈیرہ اسماعیل خان ‘ ٹینکروں کے ذریعے منتقل کیا جانے والا 15ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ قبضے میں لے کر دریائے سندھ میں بہاکر تلف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ اور پنجاب کو ملانے والے ڈیرہ دریا خان پل پر اسسٹنٹ...
  • کیا آپ ان زندہ کیڑوں کو کھانا چاہیں گے؟

    تازہ کھانے سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟ ایسا کھانا جو تازے پھل یا سبزیوں سے بنا کر گرما گرم پیش کیا جائے۔ لیکن کوریا میں تازہ سی فوڈ سے مراد کچھ اور ہی ہے۔ گو کہ چینی اور کوریائی باشندے ہر قسم کے کیڑے مکوڑوں کو اپنی غذا کا...
  • آج کھانے کے ساتھ خوبانی کا میٹھا پیش کریں

    کھانے کے بعد میٹھا کھانا نہ صرف سنت رسولﷺ ہے بلکہ طبی ماہرین بھی اس کی افادیت ثابت کر چکے ہیں۔ اسی لیے آج اپنے اہل خانہ کو کھانے کے بعد لذیذ خوبانی کا میٹھا پیش کریں۔ سوکھی خوبانی: آدھا کلو، 2 کپ پانی میں بھیگی ہوئی لیموں کا...