خوف خدا نا شرم اور حیا، ڈاکٹرز نے مشرقی روایات اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں

خوف خدا نا شرم اور حیا، ڈاکٹرز نے مشرقی روایات اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں، پاکستانی ڈاکٹروں نے مریضہ کے ڈلیوری آپریشن کی فوٹیج بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ویڈیو دیکھیں

پاکستان میں عام پائے جانے والے اس درخت میں بے شمار بیماریوں کا علاج

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں پایا جانے والا ایک عام درخت اپنے اندر بے شمار بیماریوں کا علاج اور انوکھی خصوصیات رکھتا ہے؟ یہ درخت مورنگا کا درخت ہے جسے سوہانجنا بھی کہا جاتا ہے۔ سوہانجنا ایشیا اور افریقہ دونوں خطوں میں پایا جاتا ہے۔ مشرقی افریقہ میں اس درخت کو طویل عرصے مزید پڑھیں

میڈیکل کی دنیا کا حیران کن کارنامہ ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیا

جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 36 سالہ شخص دنیا کے پہلا انسانی بن گیا جس کے سر کسی اور دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دینا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت مزید پڑھیں

کالےپتھرکازہرصحت کےلیےانتہائی مہلک

Kala Pathar

ملتان: کالا پتھر کئی جانیں نگل گیا۔یہ اتنی آسانی سے کئی مقامات پر مل جاتاہے۔ سماءکےمطابق گاؤں دیہات میں ملنےوالاکالا پتھربال رنگنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ مہندی کے ساتھ اس کا حصول آسان ہے۔کالا پتھر تین اشکال میں پایا جاتا ہے۔ مائع،پتھراور تیسرا پسی ہوئی حالت میں مہندی کے ساتھ باآسانی مل جاتا مزید پڑھیں

انڈوں میں مہلک امراض کی دوا شامل، جاپانی محققین کا کارنامہ

جاپانی سائنسداننوں نے مرغی کے انڈوں میں مہلک امرا‍ض کے علاج کی دوا شامل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ان طبی ریسرچرز کا خیال ہے کہ اگر یہ سلسلہ کامیاب ہوا تو علاج پر اٹھنے والے اخراجات میں واضع کمی ممکن ہے۔ جینیٹک انجنیئرنگ سے تعلق رکھنے والے جاپانی ریسرچرز کی ایک ٹیم نے مزید پڑھیں

چکن کا گوشت تکلیف دہ مرض کا باعث؟

چکن ایسی چیز ہے جسے بہت زیادہ کھایا جاتا ہے کیونکہ یہ گائے یا بکرے کے گوشت کے مقابلے میں کافی سستی ہوتی ہے، تاہم یہ ممکنہ طور پر پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھاسکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اس تحقیق کے دوران پیشاب مزید پڑھیں

سرجری کی ضرورت نہیں؛ قدرتی طریقے سے دانت خود اُگائیے

دانت قدرت کا انمول تحفہ ہیں جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اچھی صحت کے ضامن بھی ہوتے ہیں۔ کسی بالغ انسان کا دانت ٹوٹ جائے تو تکلیف دہ سرجری کے ذریعے مصنوعی دانت لگانا پڑتا ہے جس پر بھاری اخراجات ہوتے ہیں لیکن اب جدید طریقوں کے بجائے قدرتی طریقے سے اپنے دانت خود اگائے مزید پڑھیں

بھارت غذائی قلت اور بھوک کے سنگین مسئلے سے دوچار

غذائی پالیسی سے متعلق واشنگٹن کے ایک ادارے ’انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، بھارت غذائی قلت اور بھوک کے سنگین مسئلے سے دوچار ہے۔ یہاں کے حالات کی ابتری کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا اور عراق کی صورت حال بھی بھارت سے مزید پڑھیں

دودھ نہ پلانے والی ماؤں میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

پیدائش کے بعد بچے کو دودھ نہ پلانے سے ماں کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لاہور گیریژن یونیورسٹی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام آگاہی سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے ماں کے دودھ کی افادیت اور پاکستان میں بریسٹ کینسر کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔ سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

ہفتے میں سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس کم کرکے بھی وزن میں کمی ممکن ہے

سافٹ ڈرنک یا سوڈا اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ہم بہت سی خبریں پہلے ہی دے چکے ہیں لیکن اب ماہرین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ سافٹ ڈرنک کے رسیا ہیں تو ہفتے میں ایک گلاس سافٹ ڈرنک میں کمی سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ غذائی ماہرین کا مشورہ مزید پڑھیں