جہیز ایک لعنت ہے۔۔ مگر؟

برصغیر پاک و ہند میں تقریباً ہر عورت نے اپنی نوجوانی میں اپنی بزرگ خواتین سے ایک جملہ ضرور سنا ہوگا، ’جو عورت سسرال میں جتنا زیادہ اور بھاری بھرکم جہیز لے کر جاتی ہے، وہ اتنی ہی زیادہ عزت سے رہتی ہے‘۔ پرانے زمانوں کی لڑکیاں جب شادی ہو کر گئیں تو انہیں بذات مزید پڑھیں

سرخ لباس سے اپنی شخصیت کو مسحور کن بنائیں

کیا آپ جانتے ہیں ہر رنگ کا ایک تاثر ہوتا ہے جو دیکھنے والے پر مخصوص اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسی طرح اگر لباس کے رنگوں کی بات کی جائے تو ان کا بھی یہی معاملہ ہے۔ سفید رنگ کا لباس پہننے والے اور دیکھنے والے کو سکون کا احساس دلاتا ہے۔ اسی طرح سیاہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت مل گئی

Women Allow for Driving

ریاض: سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبد العزیز نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے خواتین کو گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت دے دی جس کے بعد خواتین پر سے گاڑی چلانے کی پابندی مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ سعودی فرماں مزید پڑھیں

ٹیوشن سنٹر سے بستر تک کی دردناک کہانی !

Teacher rape

محبت انسان کی فطرت کا حصہ ہے اور زندگی گزارنے کے لئے شریک سفر کی تلاش بھی ہر انسان کی فطری خواہش ہوتی ہے لیکن بعض اوقات انسان سے بڑی بھول ہوجاتی ہے اور وہ کسی کی ہوس کو محبت سمجھ بیٹھتا ہے۔ نوعمری میں تو اس غلطی کا احتمال اور بھی زیادہ ہوتا ہے، مزید پڑھیں

تھری خواتین نے ہیوی ڈمپر چلانا سیکھ لیا

تھرپار کر : تھری خواتین کو اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا سنہری موقع مل گیا، تاریخ میں پہلی بار کوئلے کی ترسیل کیلئے محنت کش تھری خواتین نے ڈمپر چلانے کی تربیت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں تاریخی تبدیلی آگئی ، تھری خواتین نے ہیوی ڈمپر چلانا سیکھ لیا، روایتی تھری لباس مزید پڑھیں

جب روسی ایئر لائن نے عملے کی فربہ خواتین کی تنخواہیں کم کرنے کی کوشش کی

ماسکو: روسی ایئر لائن ایرو فلوٹ نے طیارے پر متعین عملے کے فربہ افراد کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا، اور اس وقت ایئر لائن انتظامیہ کے ہوش ٹھکانے آگئے جب مسافروں کی دیکھ بھال پر معمور خاتون اسٹیورڈ عدالت جا پہنچی۔ روس کی قومی ایئر لائن ایرو فلوٹ اپنے فضائی میزبانوں کو نہایت دیدہ مزید پڑھیں

تحریک پاکستان کی سرگرم رکن فاطمہ صغریٰ84سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں

لاہور : تحریک پاکستان کی نامور خاتون کارکن فاطمہ صغریٰ اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کر گئیں، انکی عمر چوراسی برس تھی۔ تفصیلات کے مطابع تحریک پاکستان کے دوران فاطمہ صغریٰ کا کردار ناقابل فراموش ہے، فاطمہ صغریٰ تحریک پاکستان کی اُن نامور کارکنوں میں شامل تھیں، جنہوں نے زمانہ کمسنی مزید پڑھیں

ماہرہ کی کردار کشی اس لیے کی جارہی ہے کیونکہ وہ ایک عورت ہے: رنبیر

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر آج کل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن چکی ہیں اور اس بارے میں ماہرہ نے کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا، تاہم رنبیر کپور نے ناقدین کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے ڈالی۔ ایک بھارتی اخبار کی جانب سے اس معاملے پر پوچھے مزید پڑھیں

مردوں سے دوری لمبی عمر کا راز: 109 سالہ خاتون کا دعویٰ

oldest women

دنیا بھر میں مختلف جان لیوا امراض کے پھیلاؤ اور قدرتی آفات کے باوجود ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو اپنی عمر کی سینچری مکمل کرچکے ہوں۔ اب ایسی ہی ایک اور 109 سالہ خاتون منظر عام پر آئی ہیں اور انہوں نے اپنی طویل عمر کا راز بتا کر سب کو حیران کردیا۔ مزید پڑھیں

انعم ذوالفقار فائیور پر سب سے زیادہ کمانے والی پہلی پاکستانی خاتون فری لانسر

ایبٹ آباد: دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور میں پاکستان کی پہلی خاتون انعم ذوالفقار نے حال ہی میں سب سے زیادہ کمانے کا ایوارڈ حاصل کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پاکستان کی سرزمین نے اپنے اپنے شعبوں میں بے شمار ٹیلنٹس کو جنم دیا، جو مزید پڑھیں