لاہور میں تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آغاز

fashion news in urdu

لاہور: تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، پہلے روز فلمسٹار ریشم اور حمائمہ ملک نے ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے۔ لاہور میں فیشن کا میلہ سج گیا، پی ایف ڈی سی برائیڈل ویک کا آغاز ہوا تو پہلے ہی روز ریمپ پر ستاروں کی کہکشاں اتر آئی ۔ فلمسٹار ریشم مزید پڑھیں

جنیوا کی سڑکوں پر کہانیاں سناتی دیو ہیکل دادی اماں

آپ دادی کی اپنے پوتوں پوتیوں کو چاند پر چرغہ کاٹنے والی ایک بڑھیا کی کہانی سنانے کے بارے میں تو جانتے ہوں گے، ہوسکتا ہے یہ کہانی آپ نے بھی بچپن میں اپنی دادی سے سنی ہوگی۔ اب ایسی ہی ایک دیوہیکل سی دادی اپنے شہر کے باسیوں کے یہ کہانی سنانے کے لیے مزید پڑھیں

فطرت کے اتنے خوبصورت رنگ آپ نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے

زمین ہماری ماں ہے جس نے ہمیں اپنے بچوں کی طرح اپنی گود میں سمیٹ رکھا ہے۔ ہماری فطرت بھی اسی ماں کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے جس سے جتنا زیادہ جڑا جائے یہ ہماری ذہنی و طبی صحت پر اتنے ہی مثبت اثرات مرتب کرے گی۔ فرناز راحیل بھی فطرت سے جڑی ہوئی مزید پڑھیں

ہزاروں سال قبل ’کشمیری‘ کس فن میں ماہر تھے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہزاروں سال قدیم کشمیری ‘ اپنے ہم عصر شہروں سے زیادہ ہنرمند ‘ قابل اور خوشحال تھے ‘ موہن جو دڑو اور ہڑپہ سے ان کے تجارتی رشتے تھے۔ کشمیریوں کی جرات و بہادری سے تو ساری دنیا ان کی طویل جدوجہدِ آزادی کے سبب واقف ہے لیکن آرکیا لوجیکل مزید پڑھیں

اسپین کی ملکہ خود گاڑی چلا کر بچوں کو اسکول چھوڑنے پہنچ گئیں

ویسے تو دنیا کا ہر بااثر اور دولت مند شخص گاڑی پر سفر کے لیے عموماً اپنے ڈرائیور کا محتاج ہوتا ہے۔ شاید اس لیے بھی کہ گاڑی ڈرائیو کرنا انہیں وقت کا زیاں لگتا ہے چنانچہ وہ پچھلی سیٹ پر آرام سے بیٹھ کر اپنے کاروباری معاملات دیکھتے ہوئے سفر کرتے ہیں۔ ایسا ہی مزید پڑھیں

تصاویر کے عالمی دن پر بہترین تصویر کھینچنا سیکھیں

تصاویر کھینچنا ایک پروفیشنل فوٹوگرافر کے لیے تو آسان مرحلہ ہے تاہم جو افراد اس کے عادی نہیں ان کے لیے اچھی تصاویر کھینچنا ایک درد سر ہوتا ہے۔ ان لوگوں کی پریشانی ایسے مواقعوں پر اور بھی بڑھ جاتی ہے جب کسی تقریب میں ان کے ہاتھ میں کیمرا تھما کر انہیں تصاویر کھینچنے مزید پڑھیں

کراچی میں فیشن پاکستان ویک کا میلہ سجنے جارہا ہے

کراچی : شہر قائد میں پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ سجنے جارہا ہے ، جس میں نامور فیشن ڈیزائنرز اور برینڈز اپنی رنگوں سے بھری کلیکشن پیش کریں گے۔ پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل نے آئندہ دو روز میں ہونے والے فیشن پاکستان ویک موسم سرما کے پروگرام کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے مزید پڑھیں

مس امریکا کا تاج نارتھ ڈکوٹا کی حسینہ کے نام

نیو جرسی: نارتھ ڈکوٹا کی تئیس سالہ حسینہ مس امریکا بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی میں حسیناؤں کا میلہ سجا ، مقابلے میں اکیاون حسیناؤں نے حصہ لیا لیکن مقابلہ نارتھ ڈکوٹا کی تئیس سالہ حسینہ کارا مونڈ نے لوٹ لیا ۔ فاتح حسینہ کے نام کا اعلان ہوا تو مس ڈکوٹا کو مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: کہیں جنگ اور دکھ، کہیں امن اور مسرت

آج اور کل دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ منائی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کی۔ اس موقع پر عزیز و اقارب بھی اکٹھے ہوئے اور گھروں میں مزے مزے کے پکوان بھی پکائے گئے۔ دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کیسے منائی گئی، آئیے اس کی تصویری جھلکیاں دیکھتے ہیں۔ غزہ میں 2 مزید پڑھیں

کیا آپ کسی کی مالی مدد کرنے کے فوائد جانتے ہیں؟

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چیریٹی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یوں تو چیریٹی کو عام معنوں میں صدقہ و خیرات کہا جاتا ہے، تاہم سخاوت یا انسانی ہمدردی کے تحت مالی طور پر کی جانے والی امداد بھی اسی زمرے میں آتی ہے جو ہر شخص کو کرنی چاہیئے۔ مزید پڑھیں