مارشل لاء سے متعلق سعد رفیق کا اہم بیان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ جس نےجب بھی  مارشل لاء کی حمایت کی،غلط کیا۔ خواجہ سعدرفیق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کامستقبل جمہوریت سےجڑاہواہے۔ خواجہ سعدرفیق نے الزام عائدکیاکہ پرویزمشرف کارگل مس ایڈونچرکےذمہ دارتھے۔ 12 اکتوبر99 ملکی تاریخ کا سیاہ دِن تھا. ایٹمی دھماکوں کے بعد وزیر اعظم نواز شریف مزید پڑھیں

لٹیروں کاجشن قیامت کی نشانی ہے

اسلام آباد: عمران خان ہتک عزت کے دعوے سے متعلق پیپلزپارٹی پرپھٹ پڑے۔ کہتے ہیں خدان کی شان، ہتک عزت کا دعویٰ اپنی مشہور زمانہ کرپشن کیخلاف بات کرنے پر کریں گے۔ ن لیگ پر بھی تنقید کے تیر چلائے۔ پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی نے بھی جوابی گولے داغ دیے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

ملک ریاض نے شریف برادران سے ملاقات کی وجہ بتادی

لاہور:بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے ٹوئٹڑپیغام میں گزشتہ روزشریف برادران سے کی جانے والی ملاقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ کہتے ہیں بیگم کلثوم کی خیریت پوچھنے کیلئے ملاقات کی۔ All speculations on meeting NS are incorrect.I don’t carry pol. baggage of anyone&don’t ve any pol.motivations,agenda or role whatsoever.1/3— Malik Riaz مزید پڑھیں

میں ابھی زندہ ہوں، شامی بچے نے بہادری کی مثال قائم کردی

ادلب : شامی بچے نے بہادری کی نئی مثال قائم کردی، ملبے سے نکالے جانے پر مسکراتے ہوئے کہا کہ ’’میں ابھی زندہ ہوں‘‘، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ This child was in the rubble when he laughed and said, ” I still alive”#Syria #idlib #Children pic.twitter.com/wuVxiqnwsk— Majd khalaf (@majdkhalaf1993) September 26, 2017 شامی مزید پڑھیں

معاملہ نواز شریف کا نہیں، 20 کروڑ عوام کی جنگ ہے

Nawaz Sharif

لندن : نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا ٹویٹ سامنے آگیا، کہتی ہیں اب یہ معاملہ صرف نواز شریف کا نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کی جنگ ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف جانتے ہیں ان کے ساتھ جو مزید پڑھیں

میں بہت خوش قسمت ہوں

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے نمٹنے کے بعد کرکٹرمحمد عامر کی زندگی میں سب اچھااچھا چل رہاہے۔ حالیہ خوشی انہیں اپنی بیٹی کی صورت میں ملی جبکہ بیگم بھی ان سے بہت خوش ہیں۔ محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اور عامر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عامر مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی رنبیر کے ساتھ سگریٹ نوشی کا ٹویٹر پر مذاق بن گیا

ماہرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ امریکی سڑکوں پر سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر ہر طرف وائرل ہوگئیں، ہر طرف افواہیں گرم ہیں کہ دونوں ڈیٹ پر تھے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی اداکارہ پر تنقید، مذاق اور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹویٹر پر لوگ کس طرح اس معاملے پر تبصرہ مزید پڑھیں

عامرخان، فریال مخدوم کی معافی کو کسی خاطرمیں نہ لائے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے۔ عامر خان طلاق دینے کے فیصلے پرقائم ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرفریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے میری فیملی مزید پڑھیں

لڑکی سگریٹ پیے توکیریکٹرخراب؟ –

پاکستانی فلم انڈسٹری اورٹی وی کی معروف اداکارہ مائرہ خان کی بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کے ساتھ نیویارک میں تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ان تصاویر کا سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہے۔ ٹوئٹر صارفین نے ان تصاویر کے حوالے سے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔اداکارہ نیلم منیر نے تو سرپرائز کا مزید پڑھیں

ماہرہ خان اوررنبیرکپورکی تصاویرپرماورہ حسین غمزدہ؟

پاکستانی بیوٹی ماہرہ خان اوربالی ووڈ اداکاررنبیرکپورکی نیویارک میں لی گئی تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔بہت سے لوگ ہیں جو یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ ماہرہ اور رنبیر کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ماہرہ اوررنبیرکی تصویر کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر کچھ ایسا ہے جو صارفین کی توجہ حاصل کیے ہوئے مزید پڑھیں