• پشاورپولیس نے لوڈ شیڈنگ اوربھاری جرمانوں کا حل ڈھونڈ لیا

    پشاور: صوبائی دارالحکومت کی پولیس نے بجلی لوڈ شیڈنگ اورپیسکو کے بھاری جرمانوں سے نجات کا حل ڈھونڈ لیا۔ شہرکے تھانوں کوشمسی توانائی پرمنتقلی کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا۔ بجلی لوڈ شیڈنگ سے نجات کے لیے پشاور پولیس کا پیسکو پربس نہیں چلا توشمسی توانائی کا سہارا لے...
  • یوسی براؤزر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادیا گیا

    گوگل نے بھارتی پلے اسٹور سے یو سی براؤزر کو ہٹا دیا ہے اور اب بھارتی اینڈروئیڈ فون صارفین اپنے فون میں یو سی براؤزر انسٹال نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ گوگل نے 30 دن کےلیے پلے اسٹور سے یو سی براؤزر...
  • ٹیسلا نے پہلا الیکٹرانک ٹرک متعارف کرادیا

    معروف امریکی آٹوموبائلز، آٹومیکر اور انرجی کمپنی ٹیسلا نے پیٹرولیم مصنوعات کے بغیر چلنے والا اپنا پہلا سیمی الیکٹرانک ٹرک متعارف کرادیا۔ خیال رہے کہ ٹیسلا کافی عرصے سے الیکٹرانک ٹرک کی تیاری میں مصروف تھا، امریکی کمپنی نہ صرف ٹرک بلکہ بس اور کاروں سمیت جدید ترین الیکٹرانک...
  • وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

    سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو...
  • بلاول بھٹو زرداری کا جلسوں اور رابطوں کیلئے ہولو گرام ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

    ہولو گرام ٹیکنالوجی مخاطب کو تکنیکی طور پر قریب لاتی ہے۔ آپ کہیں بھی ہوں، ٹیکنالوجی کی بدولت آپ کو ایسے ہی دیکھا جا سکتا ہے جیسے حقیقتاً آپ سامنے ہیں۔ تصویر اور روشنی کا اس انداز سے ملاپ کیا جاتا ہے کہ اسی شخص یا چیز کا عکس...
  • ایک جانب سے سرد اور دوسری جانب سے گرم رہنے والا لباس

    سائنسدانوں نے ریورسیبل مٹیریل کے نام سے ایک پارچہ تیار کیا ہے جو ایک جانب سے سرد اور دوسری جانب سے گرم رہتے ہوئے کئی اہم پیش رفتوں کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کے علاوہ حرارت تبدیل کرنے والا یہ لباس ضرورت پڑنے پر سرد یا گرم بھی...
  • انجینئرڈ مشینوں کا بین الاقوامی مقابلہ: پاکستانی طلباء نے سلور میڈل حاصل کرلیا

    پاکستانی طلباء نے امریکی شہر بوسٹن میں جاری انجینئرڈ مشینوں کے بین الاقوامی مقابلوں (آئی جی ای ایم) میں سلور میڈل حاصل کرلیا۔ ان طلباء نے مچھلی کے ذریعے پانی میں بھاری دھاتوں کا پتہ لگانے کا پراجیکٹ پیش کیا تھا۔ ‘رپورٹر فش’ کے نام سے یہ پراجیکٹ ڈائریکٹوریٹ...
  • خبردار!!!گوگل پر ان معروف شخصیات کو سرچ نہ کریںورنہ

    نیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں بیونسے اور کیٹی پیری چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔ جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے...
  • ماں کو بیٹی کے منجمد بیضے استعمال کرنے کی اجازت

      برطانیہ میں ایک خاتون کو عدالت نے اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنی آنجہانی بیٹی کے منجمد کیے ہوئے بیضے کو استعمال کر کے اپنے نواسے کو دنیا میں لا سکے۔ ساٹھ سالہ خاتون نے برطانوی ریگولیٹرز کی جانب سے اپنی بیٹی کے منجمد کیے ہوئے بیضے...