• فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

    برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو اپنے گھریلو جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ...
  • فواد کو ٹیم میں واپسی کیلئے جارحیت کی ضرورت ہے: آرتھر

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فواد عالم کو سیلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ فواد عالم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں طلب کیا گیا تھا...
  • کوہلی نے اپنے ہی ملک کے قومی ترانے کا مذاق بناڈالا

    دنیائے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی ویرات کوہلی نے اپنے ہی قومی ترانے کا مذاق بنا ڈالا۔ کھلاڑیوں میں قومی جذبے کو ابھارنے کے لیے کھیلوں کے میدان میں قومی ترانا بجانے کی ریت بہت پرانی ہے جس میں ہزاروں تماشائیوں کے سامنے کھڑے ہوکر ملک کی نمائندگی کرنا...
  • انڈر 19 ایشیا کپ؛ پاکستان کی بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں رسائی

    اے سی سی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 274 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، اوپنر پناک گھوش 82 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے،...
  • محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

    آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ...
  • حسن علی کی ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کی خواہش

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے کی خواہش ہے جب کہ بطور آل راؤنڈر کار کردگی دکھانا چاہتا ہوں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹی 10 کرکٹ لیگ کی فرنچائز پنجابی لیجنڈز کی کٹ کی تقریب رونمائی میں...
  • خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک، آپ کو مس کر رہا ہوں: شعیب ملک

    بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک، آپ کو مس کر رہا ہوں۔ بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہی ہیں، شعیب ملک نے ٹویٹر پیغام میں اپنی اہلیہ کو...
  • پی ایس ایل تھری کا شیڈول جاری، اگلے برس 22 فروری سے آغاز

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈرافٹنگ سے ایک گھنٹے پہلے فرنچائز مالکان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا شیڈول دے دیا، جس کے مطابق آئندہ سال ٹورنامنٹ 22 فروری سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔ واضح...
  • اٹلی کی ٹیم 60 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ سے باہر

    اٹلی کی ٹیم 60 سال بعد پہلی مرتبہ روس میں منعقدہ فٹ بال ورلڈ کپ 2018 سے باہر ہوگئی۔ چار مرتبہ ورلڈ فٹ بال چیپمیئن رہنے والی اٹلی کی ٹیم یورپ سے پہلے راؤنڈ میں ڈائرکٹ کوالیفائی نہیں ہوئی تھی، جس کے بعد اسے سوئیڈن سے دو پلے آف...