بیٹے کی حرکت نے سچن ٹنڈولکر کو امیتابھ کے سامنے شرمندہ کردیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ایک حرکت کی وجہ سے وہ امیتابھ کے سامنے شرمندہ ہوگئے تھے اور ان کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ اس جگہ سے اٹھ کر کہیں اور چلے جائیں۔ جس طرح امیتابھ بچن کو بالی ووڈ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز بھارت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم پرخوفناک حملہ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر آگئی

گوہاٹی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد شائقین نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤ شروع کردیا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تو بھارتی شائقین سے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ٹیم کی شکست برداشت مزید پڑھیں

دوسراون ڈے؛پاکستان نےسری لنکاکو32رنزسےشکست دےدی

ابوظبی:پاکستان نے سری لنکاکودوسرے ون ڈے میں32 رنزسے شکست دےدی۔پاکستان کے اسکور219 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم  187  رنز بناسکی۔ شاداب خان مین آف دی میچ قرارپائے۔پاکستان نے 5میچوں کی سیریز میں 2صفرکی برتری حاصل کرلی ہے۔ سری لنکاکی جانب سے پاکستان کےہدف کاتعاقب اچھانہ تھا۔ سری لنکا کی پہلی وکٹ 10رنزپرگری مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی جس کے بعد سری لنکن ٹیم لاہور میں پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئی لینڈرز 28 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے جبکہ دورہ کرنے والی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے گول کیپر ہلاک

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے گول کیپر ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں مقامی فٹبال لیگ میں پرسیلا اور سیمین پڈانگ کےمابین میچ جاری تھا کہ اس دوران پرسیلا ٹیم کا گول کیپر اپنے ہی کھلاڑی کی ٹکر لگنے سے موت کے منہ میں چلا مزید پڑھیں

پی ایس ایل: مزید بین الاقوامی کھلاڑی تیسرے ایڈیشن کا حصہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن براوو، لوک رونچی اور ایلبے مورکل سمیت کئی معروف غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنگلہ دیش کے مستفیظ الرحمٰن، ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

پاکستان کے محمود احمد نے ایشین شطرنج چمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے شطرنج ماسٹر محمود احمد لودھی نے نیوزی لینڈ میں ایشین چمپئن شپ جیت لی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے محمود احمد لودھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں ہونے والی ایشین سینئر چیس چمپئن شپ جیت لی۔ شطرنج کا یہ عالمی مقابلہ آکلینڈ میں 7 سے 15 اکتوبر تک منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔ سری لنکا کے ایک روزہ ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا نے 17 ایک روزہ میچوں میں ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

قذافی سٹیڈیم میں ٹی 20 میچ کھیلنے کیلئے سری لنکن حکام نے گرین سگنل دیدیا

ذرائع کے مطابق سری لنکن حکام نے سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن حکام نے 29 اکتوبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ 2-2 گولز سے برابر

دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی اگلے راؤنڈ میں رسائی کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے اور قومی ٹیم اور جاپان کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2 گولز سے برابر رہا۔ بنگلہ دیش میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ میں گروپ اے میں موجود پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں مزید پڑھیں