بینک آف چائنا کو پاکستان میں کاروبار کی اجازت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا کو ملک میں تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یہ دوسرا چینی بینک ہے جسے پاکستان میں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی۔ اس سے قبل، انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی) نے 20 مئی مزید پڑھیں

ایف ٹی اے مذاکرات میں پیش رفت، چین پاکستان کےخدشات دور کرنے پر رضامند

چین نے پاک – چین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے تحت پاکستان کے اہم خدشات کو دور کرنے اور پاکستانی برآمدات کو ملک کی اہم منڈیوں تک رسائی پر رضا مندی ظاہر کردی۔ پاکستان نے گذشہ ماہ مذاکرات میں پاک – چین ایف ٹی اے کے تحت پاکستانی اشیاء کی برآمدات کو چین مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

lpg prices

کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں صرف 10 دن میں تیسری بار اضافہ کرتے ہوئے فی کلو قیمت 5 روپے بڑھا دی گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ 10 دنوں کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا مزید پڑھیں

10 روز میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے فی تولہ کا اضافہ

دس روز کے دوران سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت 53 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ دس روز کے دوران سونے کی فی مزید پڑھیں

پی این ایس سی کے تحت بارش متاثرین میں کھانا تقسیم

pakistan-rain

کراچی: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی جانب سے بارش سے متاثرہ افراد کی مدد کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین پی این ایس سی کی جانب سے کورنگ کے متاثرین میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ کھانا تقسیم کرنے کے موقع پر چیئرمین پی این ایس سی عارف الٰہی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر بریگیڈیئر (ر) راشد صدیقی، پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں

صنعت کار پریشان نہ ہوں، وزیر اعظم جلد خوشخبری دیں‌ گے، وفاقی سیکریٹری

business news

کراچی: وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار مسلسل گھٹ رہی ہے، چاول اور کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے، صنعت کار پریشان نہ ہوں وزیر اعظم پیکیج اور فنڈز پر برآمد کنندگان کو جلد خوشخبری ملے گی۔ کراچی میں صنعت کاروں سے ملاقات میں انہوں مزید پڑھیں

غیر ملکی مسافروں کے لیے پاکستانی کرنسی کی حد میں اضافہ

پاکستان کے مرکزی بینک نے پاکستان آنے اور بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کے لیے پاکستانی کرنسی کی حد 10 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کرنسی کی حد میں اضافے کے بعد پاکستان سے باہر جانے والے اور پاکستان آنے والے مسافر اپنے ساتھ دس ہزار روپے نقد مزید پڑھیں

مالدیپ نے میانمارسے تجارتی تعلقات ختم کردیے

مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پرجاری مظالم کے تناظر میں میانمارکے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے۔ مالدیپ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میانمار سے تجارتی تعلقات روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے تناظر میں ختم کیے جب کہ مالدیپ نے اقوام متحدہ سے میانمار کی صورتحال کا نوٹس لینے کا بھی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات: عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

شمالی کوریا کے ایٹمی تجربوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد ایک سال کے دوران بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 1338 اعشاریہ 36 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی جو کہ گزشتہ سال ستمبر مزید پڑھیں

منافع خور عید پر بھی باز نہ آئے، ٹماٹر کی سینچری مکمل

عید الاضحیٰ کے موقع پر سبزی مافیا نے ٹماٹر، پیاز اور ہری مرچوں کے ساتھ ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، جبکہ ٹماٹر کی قیمت سنچری عبور کرتے ہوئے 120روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ عید الاضحی کے باعث سبزی فروش مافیا نے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں مزید پڑھیں