منافع خور عید پر بھی باز نہ آئے، ٹماٹر کی سینچری مکمل

عید الاضحیٰ کے موقع پر سبزی مافیا نے ٹماٹر، پیاز اور ہری مرچوں کے ساتھ ساتھ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، جبکہ ٹماٹر کی قیمت سنچری عبور کرتے ہوئے 120روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ عید الاضحی کے باعث سبزی فروش مافیا نے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ اوگرا نے سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیداوار کے فروغ، جدید اور کم لاگت کے بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر زور

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں پیداوار کے فروغ ، جدید اور کم لاگت کے بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزارت تجارت کے امور سے متعلق اجلاس ہوا، جس کی صدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کی۔ اجلاس میں متعدد دوطرفہ اور کثیرجہتی تجارتی معاہدوں مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی تھی جس میں سب سے زیادہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا تھا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ ماہ کے لیے مزید پڑھیں

عید کے موقع پر ریلوے کے بعد پی آئی اے کا بھی کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے نے عید کی چھٹیوں کے دوران اندرون ملک کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان ریلوے کے بعد اب پی آئی اے نے بھی اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی ہے اور اندرون ملک پروازوں کے کرایوں پر 25 فیصد کمی کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

حبیب بینک کا امریکی ریگولیٹرز کے الزامات کے دفاع کا اعلان

امریکی ریگولیٹرز کی جانب سے ممکنہ طور پر 63 کروڑ ڈالر جرمانے کا سامنا کرنے والے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کا کہنا ہے کہ بینک کی نیویارک برانچ میں مبینہ طور پر پُر اسرار ٹرانسیکشنز کے خلاف بینک پر لگائے جانے والے الزامات میں تمام 53 نکات کا دفاع کیا جائے گا۔ خیال مزید پڑھیں

پاکستان تھائی لینڈ کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام

پاکستان اور تھائی لینڈ میں تجارتی (pak thai trade) مذاکرات ناکام ، پاکستان میں آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئے ، تھائی لینڈ نے پاکستان میں آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا۔ پاکستان اور تھائی لینڈ مزید پڑھیں

حبیب بینک کا نیو یارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا فیصلہ

نجی بینک حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے امریکی حکام کی جانب سے بھاری جرمانے کے باعث نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو حبیب بینک کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق بینک نے امریکی شہر نیویارک میں اپنا آپریشن بند کرنے کا فیصلہ امریکی مزید پڑھیں

ترکی کی طرف سے پاکستان کے لیے چائے پلانٹ کا تحفہ

ترکی کی وزارتِ غذا، زراعت اور مویشی نے پاکستان کو ملک میں چائے کی پیداوار بڑھانے کی کوششوں کے اعتراف میں چائے تیار کرنے کا ایک خودکار پلانٹ تحفہ میں دے دیا۔ نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کورپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ سیار حامد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چائے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرریلوے کا عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید کے 3دنوں کے لیے ریلوے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے بتایا ہےکہ 2، 3، 4ستمبرکوکسی بھی ٹرین کےکرائےمیں 25 فیصدکمی ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر 5خصوصی ٹرینیں چلانے کااعلان کیا ہے ۔شیڈول کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 30 مزید پڑھیں