ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ دنوں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی سامنے آئی تھی جس کے بعد ذخائر 19 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے تھے۔ تاہم اب ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جو 10 مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی 28اگست کو وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 28 اگست تک وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے، فیصلہ عیدالاضحی پر ملازمین کی سہولت کے لئے کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عیدالاضحی کی چھٹیوں سے پہلے اس ماہ کی 28 تاریخ کو وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کی مزید پڑھیں

ایس ای سی پی نے اسحاق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ نیب کو جمع کرا دیا

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کمپنیوں کا ریکارڈ نیب میں جمع کرادیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے اور پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے ان کے خلاف نیب ریفرنس کا حکم دیا ہے جس کے لیے نیب نے تیاری شروع کردی مزید پڑھیں

نیپر نے بجلی 1 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی کردی

بجلی کے صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت فی یونٹ 1 روپے 70 پیسے کم کر دی۔ قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ قیمتوں میں کمی جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی فی یونٹ کمی کی درخواست مزید پڑھیں

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 858 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان جاری، ٹریڈنگ کے دوروان 100 انڈیکس میں 850 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 858.97 پوائنٹس اضافے سے 42853.38 پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ اسٹاک بروکرز کے مطابق مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 196 ارب ڈوب گئے

pak-stock

کراچی: ملک کی سیاسی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹ کی کمی ہوئی  جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 196 ارب ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار اچھا رہا اور مارکیٹ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 43 ہزار 78 پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 57 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43 ہزار 78 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھی گئی۔  ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے زائد مزید پڑھیں

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے: وزارتِ خزانہ

وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کے بیڑے میں 55 نئے کمپیوٹرائرڈ انجن شامل

پاکستان ریلویز کے بیڑے میں پچپن نئے کمپیوٹرائرڈ انجن شامل کیے گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہاکہ ان جدید انجنوں سے ریلوے کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔ انہوں نے کہا ریلوے صنعتی اورتجارتی شعبوں میں بہتر خدمات فراہم کرسکے گا اورملکی معیشت بہتر بنانے میں مزید پڑھیں

چین کا کراچی کے قریب پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کا منصوبہ

چینی کمپنی کی جانب سے کراچی کے نزدیک پیٹروکیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کی پیشکش پر مستحکم انداز میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 500 سے 1 ہزار ایکڑ زمین کے حصول کی درخواستیں سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو دی جاچکی ہیں۔ اس پیٹروکیمیکل کمپلکس کی مزید پڑھیں