کراچی: جشن آزادی پرخریداری کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے

جشن آزادی کےموقع پرخریداری کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔کراچی والوں نےبھرپورانداز میں جشن آزادی منانےکیلئے پندرہ ارب روپےسے زائدخریداری کرڈالی۔ کراچی کے شہریوں نے ملک کے سترویں یوم آزادی پر نئی تاریخ رقم کردی۔کراچی میں یوم آزادی کو بھرپور انداز میں منانے کےلئے شہریوں نے پندرہ ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ خریداری کی۔ مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت کے دوران محاصل میں 70 فیصد اضافہ ہوا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی 4 سالہ حکومت کے دوران محاصل میں 70فیصد اضافہ ہوا ہے۔ موجودہ حکومت ملک میں شمولیتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے پر عزم ہے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں کسٹمز چیف کلکٹرز/ڈائریکٹر جنرلز کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 1500 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 1500 پوائنٹس کی کمی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار 288 پربند ہوا۔ ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی جب کہ گزشتہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 345 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 288 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سیشن کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا جو دن کے اختتام تک جاری مزید پڑھیں

’بینک آف چائنا جلد گوادر میں برانچ قائم کرے گا‘

گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی کا کہنا ہے کہ بینک آف چائنا سمیت دیگر مقامی اور بین الاقوامی بینک گوادر میں اپنی برانچز کھولنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی نے سمٹ بینک کے صدر ظہیر اسماعیل سے ملاقات کے دوران دعویٰ کیا کہ گوادر میں مزید پڑھیں

4 سال کے دوران ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا: ڈار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈائریکٹری 2016 جاری کر دی۔ ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سال 2016 کے دوران ملک میں ٹیکس دہندہ افراد کی تعداد بڑھ کر 12 لاکھ 16 ہزار 614 تک پہنچ چکی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کے بعد عام شہریوں اور اداروں کی 2016 کی ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ ٹیکس مزید پڑھیں

بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی جانب سے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب پہلی بار اس نے 3500 ڈالرز کی حد کو عبور کرلیا ہے۔ اس وقت دنیائے انٹرنیٹ کی اس کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت 3566 ڈالرز (3 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد) مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ نئی وزارتوں کی تشکیل کے بعد ایک اہم پیش رفت میں وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا جس کے بعد مزید پڑھیں

پاک افغان تجارتی مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ جوڑنے کا فیصلہ

22 ماہ سے زائد عرصے کی تاخیر کے بعد پاکستان اور افغانستان نے اعلیٰ سطح پر تجارتی مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ جوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لیے آئندہ ماہ کابل میں پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن (جے ای سی) کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ تقریباً دو سال کے التواء کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں چینی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ

پنجاب بھر میں چینی کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ مارکیٹ میں چینی نایاب ہونے لگی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں چینی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شوگر ملز کی جانب سے چینی کی سپلائی روکنے کے باعث چینی کی فی کلو پرچون قیمت 64 اور تھوک قیمت مزید پڑھیں