ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے نئی سٹی 1.5 ایل لانچ کردی

ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار 1.5 ایل لانچ کر دی ۔رائل پام ہوٹل میں ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے ہنڈا سٹی بیسک گریڈ 2017 اور ہنڈا سٹی ایسپائر 2017 کے نئے ایڈیشن کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہنڈا کے صدر اور سی ای او ٹوئچی اشیاما،وائس پریزیڈنٹ کینیچی میٹسوو، مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ

گذشتہ مالی سال 17-2016 کے دوران 4 ارب 40 کروڑ ڈالر کے تجارتی قرض لینے کے باوجود گذشتہ برس اکتوبر سے 21 جولائی 2017 تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ذخائر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ کرنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کی شرح پر آنے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 30 کروڑ ڈالرز کی کمی

غیرملکی حکومتی قرضوں اور سود کی ادائیگی ملکی معیشت کیلئے خطرہ بننے لگی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 30 کروڑ ڈالرز کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

ڈالڈا کا 25 فیصد شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

ڈالڈا فوڈز لمیٹڈ اور اس کی مرکزی کمپنی اپنے کھانے کے تیل (خوردنی تیل) کے کاروبار کے 25 فیصد حصص کی فروخت کے ذریعے 7 ارب روپے اکٹھے کرے گی۔ ڈالڈا فوڈز کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجی گئی رپورٹ کے مطابق کمپنی خوردنی تیل کے اپنے کاروبار کی توسیع کے لیے 30 مزید پڑھیں

ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ، شوگرملز مالکان نے چینی کی سپلائی بند کردی

ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ، شوگر ملز نے چینی کی سپلائی اچانک معطل کردی جبکہ چینی کی قیمت میں بھی یکایک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شوگر ملز مالکان نے پیداوار ی لاگت میں اضافے کو جواز بنا کر مارکیٹوں میں چینی کی فراہم بند کر دی، کراچی ہول سیل مارکیٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد: انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر

انٹرنیشنل انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سسٹم ڈاون ہوگیا۔ انٹرنیٹ سسٹم ڈائون ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی سطح پر انٹرنیٹ کیبل میں خرابی سے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاون ہوگیا مزید پڑھیں

سونے کی خریداری 8 فیصداضافے سے 47 ارب رہی

3 ماہ کے دوران 28 ارب 64 کروڑ روپے کے سونے کے زیورات خریدے گئے 18 ارب 66 کروڑ روپے سے سونے کی اینٹیں،سکے خریدے گئے۔ ملک میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھاجارہاہے ، گزشتہ 3 ماہ کے دوران47 ارب روپے کا سونا خریدا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کی دوسری مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بارہویں بوئنگ ٹرپل سیون طیارے نے پروازیں شروع کردیں

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والے بارہویں بوئنگ ٹرپل سیون طیارے نے پروازیں شروع کردیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والے بارہویں بوئنگ ٹرپل سیون طیارے نے پروازیں شروع کردی ہیں۔ پہلی پرواز پی کے 308 کراچی سے اسلام آباد کیلئے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ملک میں خصوصی حالات کی بنا پر یہ فیصلہ مزید پڑھیں

انکم ٹیکس جمع کرانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

وزیر خزانہ کی کوششوں کی وجہ سے مالی سال 16-2015 میں انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والوں کی تعداد 12 لاکھ 28 ہزار سے بڑھ گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششیں رنگ لے آئیں ، مالی 2016 میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ معیشت کو مزید پڑھیں