سی پیک کی ’سیکیورٹی لاگت‘ بجلی صارفین ادا کریں گے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے توانائی پیدا کرنے والے اداروں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ پاک چین راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کی لاگت کی مد میں بجلی صارفین کے ٹیرف کا ایک فیصد مزید پڑھیں

قرضوں میں 35 ارب ڈالر اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں، ترجمان وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں غیرملکی قرضوں میں دس ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے ترجمان نے قرضوں میں پینتیس ارب ڈالر اضافے کی خبروں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے موجودہ حکومت کے گزشتہ چار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس نے 47 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی، کراچی میں 100 انڈیکس میں مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں ردو بدل نہ کرنے کا فیصلہ خصوصی حالات کی وجہ سے کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ صورتحال معاشی اصلاحات کی رفتار کو سست کردے گی، موڈیز

عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطرفی حکومتی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کے لئے خطرناک ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پاکستان کے کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈالے گی جب کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے حکومت کی بیرون مزید پڑھیں

مستقبل قریب میں ڈالر کی عالمی کرنسی کی حیثیت ختم ہو جائیگی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امید کا اظہار کیا ہے کہ جلد ہی ڈالر کی عالمی کرنسی کی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی نظام میں ڈالر پر اعتراض اور امریکہ کے معاندانہ رویے کو دیکھتے ہوئے ڈالر کی جگہ عالمی کرنسی کے مطالبے نے زور پکڑا ہے۔ روسی نیوز مزید پڑھیں

ان لینڈ ریونیو ہدف کے حصول کیلیے حکمت عملی منظور

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نئے تعینات ہونے والے ممبر ان لینڈ ریونیو خواجہ تنویر نے رواں مالی سال 2017-18کی پہلی سہ ماہی کیلیے مقرر کردہ 708 ارب روپے ان لینڈ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیشنل مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

آج وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنایا جارہا ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔ معاشی تجزیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیشنل بینک کے صدر کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدر نیشنل بینک سعید احمد کو ان کی تقرری کے خلاف درخواست پرنوٹس جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صدر نیشنل بینک سعید احمد کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار راؤ توفیق کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آئل ٹینکر مالکان نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بحال کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے ہڑتال ختم کردی۔ ملک میں جاری پیٹرول بحران شدید ہوجانے کے بعد بدھ کے روز حکومت اور آئل ٹینکرز مالکان کے درمیان مذاکرات کا مزید پڑھیں