حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

حکومت اور آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن (اے پی او ٹی اے) کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ گزشتہ روز آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے متعدد مطالبات کی منظوری تک ملک گیر ہڑتال کرتے ہوئے ٹینکرز کھڑے کردیئے اور ملک بھر میں مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 2 روپے 13 پیسے سستی کردی

نیپرا نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعہ فی یونٹ بجلی 2روپے 23پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے اس اقدام سے عوام کو 25ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا نے اسلام آباد میں بجلی سستی کرنے سے متعلق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت میں جون کی فیول پرائس مزید پڑھیں

جولائی کا تیسرا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.19 فیصد کمی

price rising

اسلام آباد : نئے مالی سال 2017-18ء کے پہلے ماہ ( جولائی 2017ء ) کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریئے میں 0.13فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔  پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

فرانس کا پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

فرانس پاکستان میں توانائی کے شعبوں میں 16 کروڑ پچاس لاکھ یورو کی سرمایہ کاری بھی کرے گا۔ ان منصوبوں میں بجلی کے ترسیلی نظام میںبہتری کے چوتھے مرحلے میں سرمایہ کاری اور منگلا بجلی گھر کی بحالی کے منصوبے شامل ہیں۔ اس سلسلے میں معاہدے پر جمعرات کو اسلام آباد میں دستخط کیے گئے، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اختلافات; ایکسچینج ریٹ میں لچک ضروری، آئی ایم ایف

روپے کی قدر پر اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ میں شدید اختلافات کے بعد سربراہ آئی ایم ایف پاکستان ہیرالڈ فنگر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں میں توازن کے لیے ایکسچینج ریٹ میں لچک ضروری ہے۔ سربراہ آئی ایم ایف پاکستان کا کہنا تھا کہ ان مزید پڑھیں

ملکی قرضوں میں رواں سال 16 فیصد اضافہ ہوا: اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال ملکی قرضوں میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملکی قرضے ایک کھرب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے 100 ارب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے ہیں جس میں قرضوں میں سرمایہ کاری اورنجی شعبے کے قرضے بھی شامل ہیں۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات

ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تجارت کے فروغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے اور تجارت کا سالانہ حجم ایک ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر تک لیجانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور پاکستان نے دو طرفہ مزید پڑھیں

سرمائے کی منڈی میں استحکام کو یقینی بنایا جائے گا: سٹیٹ بنک

سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ بنک سرمائے کی منڈی میں ہونیوالی تبدیلیوں کا بغور جائزہ لیتا رہے گا او ر سرمائے کی منڈی میں استحکام کو یقینی بنایا جائے گا ۔ ایک بیان میں بنک نے کہا کہ موجودہ شرح تبادلہ معاشی اصولوں کے عین مطابق ہے۔ بنک نے کہا کہ بنکوں کی مارکیٹ مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 108 روپے تک پہنچ گئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 30 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 108 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے روپیہ دبائو میں نظر آیا۔ ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے پر بینکوں نے محتاط رویہ اختیار کرتے ہوئے درآمدکندگان کو مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمد میں 7 فیصدکمی

ادارہ شماریات کی جانب سے نئے اعداد و شمار کے مطابق گیارہ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمد میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے پہلے گیارہ ماہ کے دوران موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 7 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی مزید پڑھیں