وہ قدیم اشیاء جو جدید دور میں بھی استعمال کی جارہی ہیں

دنیا میں ہونے والی نت نئی ایجادات کو دیکھ کر انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ اُس کی مدد کے لیے کس طرح سائنسی ماہرین نے ان اشیاء کو تیار کیا، کیا آپ جانتے ہیں قدیمی ادوار میں استعمال ہونے والی کچھ اشیاء آج کے جدید دور میں کارآمد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں 10 سالہ بچی دماغ کے آپریشن کے دوران کینڈی کرش کھیلتی رہی

کامیاب سرجری کے بعد بچی کو 2 دن بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ فوٹو: فائل چنئی: بھارت میں 10 سالہ بچی کے دماغ میں ٹیومر ہٹانے کے لیے آپریشن کیا گیا لیکن اس دوران وہ نہ صرف ہوش میں رہی بلکہ کینڈی کرش گیم کھیلنے میں مصروف رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی میں مزید پڑھیں

چلتی ہوئی گاڑی میں بار بی کیو بنائیں

BBQ in car

باربی کیو یا دھیمی آنچ پر گوشت کو پکانا شاید دنیا کا قدیم ترین طریقہ ہوگا جسے اوائل دور کے انسان نے دریافت کیا تھا‘ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس طریقے میں حیرت انگیز جدتیں آتی جارہی ہیں۔ قربانی کے گوشت کابار بی کیو بنانا نوجوانوں کا مرغوب مشغلہ ہے جس کے لیے وہ مزید پڑھیں

دنیا کا واحد نابینا سرفر، ڈیرک ریبیلو – اردو خبریں

ڈیریک اب دنیا کے غیرمعمولی سرفر ہیں اور ان پر ڈاکیومنٹری بھی بن چکی ہے۔ فوٹو: فائل ہوائی، امریکہ: 24 سالہ ڈیرک ریبیلو مکمل طور پر نابینا ہیں لیکن وہ دنیا کے خطرناک کام کے ماہر ہیں یعنی تختے پر سمندر کی اونچی لہروں پرمہارت سے تیرتے ہیں۔ آنکھوں والے حضرات بھی اپنی تمام حسیات پر مزید پڑھیں

بیلجئم میں 10,000 انڈوں سے بنی آملیٹ منٹوں میں چٹ

بیلجئم کے ایک چھوٹے سے شہر میلمڈے میں 10 ہزار انڈوں کی آملیٹ تکمیل کے مراحل میں۔ فوٹو: اے ایف پی برسلز: بیلجییئم کے ایک چھوٹے سے شہر میں رضاکاروں نے 10 ہزار انڈوں پر مشتمل آملیٹ تیار کیا جسے ہزاروں افراد نے چند مںٹوں میں کھا کر ختم کر دیا۔ میلمڈے شہر میں درجنوں رضاکاروں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے معذور بچے کا مصافحہ نظر انداز کردیا

trum ignor

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روز ہی اپنی کسی نہ کسی حرکت کے باعث دنیا بھر کی تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہے جس میں ٹرمپ ایک ننھے معذور بچے کا مصافحہ نظر انداز کر کے آگے بڑھتے دکھائی مزید پڑھیں

آپ کی ہتھیلیوں پر ’’محبت کی لکیریں‘‘ کیا کہتی ہیں؟

دونوں ہتھیلیاں ایک دوسرے کے بالکل برابر میں ساتھ ساتھ رکھیے اور پھر جائزہ لیجیے۔ (فوٹو: فائل) کراچی: اپنی دونوں ہتھیلیاں بالکل برابر رکھتے ہوئے ساتھ ملائیے اور غور سے دیکھئے کہ ان پر سب سے اوپر والی نمایاں لکیروں کی آپس میں کیا ترتیب بن رہی ہے کیونکہ اسی ترتیب کو دیکھ کر آپ اپنی مزید پڑھیں

نوازشریف بھی لیاقت علی خاں کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام

کراچی: تین بار وزیراعظم منتخب ہونے والے میاں نواز شریف بھی شہیدِ ملت لیاقت علی خاں کا پاکستان میں سب سے طویل عرصہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہے۔ معروف محقق اور اردو لغت بورڈ کے سربراہ عقیل عباس جعفری کا کہناہے کہ شہید ملت لیاقت علی خان مزید پڑھیں

دبئی میں بیکری نے گیم آف تھرون کیک تیارکرلیا، قیمت 27 لاکھ روپے

گیم آف تھرون کیک جسے دنیا کا مہنگے ترین کیک میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ فوٹو: بشکریہ براڈ وے بیکری دبئی سٹی: گیم آف تھرونز سیریز دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور اب دبئی کی ایک بیکری نے اس پر دنیا کا ایک مہنگا ترین کیک تیار کیا ہے جس مزید پڑھیں

ہاتھ اور پیروں سے معذور نوجوان باڈی بلڈر بن گیا

bodybuilder without hand and foot

آپ نے بہت سے تن ساز دیکھے ہوں گے لیکن ایسا تن ساز نہیں دیکھا ہوگا جس کے دونوں پیر اور ایک ہاتھ نہیں ہے، فلوریڈا میں ایک نوجوان ایسا بھی موجود ہے جس کا معذوری کے باوجود حوصلہ بلند اور چٹانوں کی مانند ہے۔ فلوریڈا کا یہ نوجوان ’’نک ‘‘پیدائشی طور پر دونوں پیروں اور مزید پڑھیں