720 گھنٹوں پر محیط دنیا کی طویل ترین فلم – ایکسپریس اردو

ایمبیئنس فلم کا ایک سین جس میں دو کردار ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔ تصویر بشکریہ دی لونگیسٹ فلم ویب سائٹ اسٹاک ہوم: عموماً دو ڈھائی گھنٹے کی فلم دیکھنے کے بعد دوسری فلم دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی لیکن سویڈن کے آرٹسٹ نے دنیا کی سب سے طویل فلم بنائی ہے جسے دیکھنے کے مزید پڑھیں

گوگل کی ملازمت چھوڑ کر سموسے بیچنے والا نوجوان ری

مناف کپاڈیا نے 2 سال قبل اپنی والدہ کو مصروف رکھنے کے لیے بوہری کچن کا آغاز کیا تھا — فوٹو : سوشل میڈیا : دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل میں ملازمت حاصل کرنا ہر نوجوان کا خواب ہوتا ہے تاہم ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے گوگل کینوکری چھوڑ کر سموسے بیچنا مزید پڑھیں

سونے سے بنے ’فِجِٹ اسپنر‘ قیمت 17 لاکھ روپے –

کیویئرکی جانب سے تیارکردہ اسپنر جس کی قیمت 17 لاکھ روپےہے۔ فوٹو: بشکریہ کیویئر کمپنی ماسکو: مغربی ممالک کے بعد ’فِجِٹ اسپنر‘ یا لٹو پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں جنہیں لوگ تفریح یا ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تیزی سے گھومنے والے ان دھاتی پہیوں کی مقبولیت کو مزید پڑھیں

برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش –

بچوں کی پیدائش کے وقت اسپتال میں کیا ڈاکٹر کیا مریض ہر آنکھ اشکبار تھی۔ فوٹو: انٹرنیٹ ساؤ پالو: برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ جنوبی برازیل سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ حاملہ خاتون فرینکلین ڈی سلوا اکتوبر مزید پڑھیں

ارجنیٹینا کی عجیب وغریب پالتوچھپکلی

مک گائیوور چھپکلی کے لاکھوں مداح ہیں اور اب یہ چار سال کی ہوچکی ہے۔ فوٹو: فائل کیلیفورنیا: ارجنٹینیا کی ایک عجیب و غریب مگر پالتو چھپکلی مگ گائیور سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ یہ ٹیگو قسم کی چھپکلی دنیا بھر میں بڑے شوق سے پالی جاتی ہے۔ اس چھپکلی کو مزید پڑھیں

دنیا بھر کے عجیب وغریب اور دلچسپ اسکول

بنگلہ دیش میں کشتی اسکول تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔ فوٹو: فائل  لندن: دنیا بھر میں ایسے عجیب وغریب اسکول مشہور ہیں جو یا تو اپنے محلِ وقوع یا پھر اپنی درس و تدریس کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آیئے باری باری ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ ڈائن اسکول امریکی شہر سیلم غیرمعمولی واقعات اور آسیب مزید پڑھیں

برطانیہ میں مرد نے بچے کو جنم دے دیا

ہیڈن کراس جنس کی تبدیلی کے بعد بچے کو جنم دینے والے پہلے شخص بن گئے ہیں، رپورٹ۔ فوٹو: فیس بک  لندن: برطانیہ میں پہلی بار کسی مرد کی جانب سے بچے کو جنم دیے جانے کی خبروں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

میکسیکن قصبے کے میئر کی مگر مچھ سے شادی

روایات کے مطابق قصبے کے میئر کو ہرسال ایک مگرمچھ سے شادی کرنی پڑتی ہے۔ فوٹو: انڈین ایکسپریس میکسیکو سٹی: دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو توہم پرستی کا شکار ہوتے ہیں اور مختلف چیزوں کو اپنے لیے خوش قسمتی یا بدقسمتی کی وجہ مان لیتے ہیں لیکن میکسیکو کے ایک قصبے سین پیڈرو مزید پڑھیں

بھارت میں لڑکی نے گن پوائنٹ پر لڑکا اغواء کرکے شادی کرلی

لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو 8 برس سے جانتے تھے لیکن لڑکے کے گھر والوں نے شادی کہیں اور طے کردی تھی۔ فوٹو : ہندوستان ٹائمز ہماچل پردیش: لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کی خبریں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی اور اس حوالے سے فلمیں بھی دیکھی ہوں گی مزید پڑھیں