صرف 10 سیکنڈز میں کینسر کی تشخیص کرنے والا قلم

ٹیکسس: امریکی ریاست میں یونیورسٹی آف ٹیکسس کے ماہرین طب نے ایسا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو صرف 10 سیکنڈز میں کینسر کے خلیات کی تشخیص کرسکتا ہے۔ قلم کی طرح دکھائی دینے والا یہ آلہ عام طریقہ علاج سے زیادہ بہتر اور محفوظ طریقے سے ٹیومر یا کینسر کی تشخیص کرسکتا ہے۔ اس تحقیق مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

گلے کی خراش سے نجات حاصل کرنے کے آسان نسخے

گلے کی خراش یا سوزش ایک عام بیماری ہے، جو ہر بدلتے موسم کے وقت ہوتی ہے، یا پھر ٹھنڈا گرم ایک ساتھ کھانے اور پینے سے بھی ہوجاتی ہے۔ کچھ لوگ انتہائی حساس ہوتے ہیں، اور وہ تھوڑی بہت موسمی تبدیلی، بڑھتی آلودگی اور ایک ساتھ مختلف غذائیں کھانے سے بھی اس میں مبتلا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ایسپرین دانتوں کو خرابی سے روک کر انہیں ازخود مرمت کے قابل بناتی ہے

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ گھروں میں موجود ایک عام دوا ایسپرین نہ صرف دانتوں کو ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ دانتوں کو ازخود مرمت کے قابل بھی بناتی ہے جس سے دانتوں کی مہنگی فلنگ کی ضرورت بھی کم ہوسکتی ہے۔ بلفاسٹ میں کوئنز یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

باربی کیو کا گوشت انسانی صحت کے لیے مفید

لندن : عید قربان پر باربی کیو کا اپنا ہی ایک مزہ ہے اور ہر گھر میں اسکا اہتمام کیا جاتا ہے، گوشت کے پکوان کئی طریقوں سے بنائے جاتے ہیں لیکن باربی کیو مقبول ترین طریقہ ہے اور صحت بخش بھی ہے۔ عید کے دنوں گھروں میں باربی کیو کرنے کا رواج بہت پرانا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

خیبر پختونخواہ میں ڈینگی کا کاری وار، 15 افراد ہلاک

dengue

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ میں ڈینگی وائرس نے خطرناک طریقے سے اپنے پنجے گاڑ لیے اور اب تک 15 افراد اس مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں گزشتہ 2 ماہ سے ڈینگی کا وائرس سینکڑوں افراد کو اپنا نشانہ بنا چکا ہے اور اب تک 15 مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ذہنی بیماری شیزو فرینیا کے علاج میں نمایاں کامیابی

سائنس دانوں نے دماغ کے اس حصے کی نشاندہی کر لی ہے جہاں سے ذہنی بیماری شیزو فرینیا پیدا ہوتی ہے۔ منگل کے روز سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے بتایا کہ وہ مقناطیسی لہروں کے ذریعے اس مرض پر کنڑول میں جزوی کامیابی حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ سائنس دانوں کی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پشاور، ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی

پشاور میں ڈینگی نے ایک اور خاتون کی جان لے لی ،دو ماہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 400 سے زائدمریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور حکومت کی جانب سے ڈینگی سے بچاﺅ کیلئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈینگی سے متاثرہ خاتون مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

14 دن میں توند سے نجات چاہتے ہیں؟

کیا آپ موٹاپے میں کمی لانے میں مشکلات کا سامنا کررہے ہیں؟ تو پھر ہوسکتا ہے کہ آپ نے ایک مزیدار چیز کو نظرانداز کررکھا ہے جو کہ چربی گھلانے کے لیے زبردست مانی جاتی ہے۔ یہ چیز ہر جگہ باآسانی دستیاب ہے اور اس کے متعدد طبی فوائد بھی ہیں اور بیشتر اداکارائیں، مشہور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

مچھلی کا تیل کس حد تک فائدہ مند؟

آپ نے سنا ہوگا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز ایسے صحت مند فیٹس ہیں جو کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اور تمام طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے حصول کا بہترین ذریعہ آئلی فش کا استعمال ہے۔ مگر کیا مچھلی کے تیل کے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

طبی ماہرین کا شہریوں کو زیادہ گوشت کھانے سے بچنے کا مشورہ

طبی ماہرین نے عید الاضحٰی کے موقع پر شہریوں کو زیادہ گوشت کھانے سے بچنے کا مشورہ دے دیا۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ معدے اور آنتوں کی بیماری سے بچنے کے لئے عیدالاضحٰی پر تیز مصالحے والی خوراک سے پرہیز بہتر ہے جبکہ گوشت کے ساتھ ہری سبزیاں اور سلاد کا استعمال لازمی کیا جائے۔ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت