شادی شدہ ہونا جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرے

شادی امراض قلب سے موت کے خطرے کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ آسٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی شدہ افراد میں ہارٹ اٹیک کی صورت میں بچنے کا امکان تنہا لوگوں کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پینے کے پانی میں سنکھیا کی انتہائی زیادہ مقدار سے چھ کروڑ افراد کو خطرہ

پاکستان میں ایک تحقیق کے مطابق پینے کے صاف پانی میں خطرناک زہریلے مادے سنکھیا کی انتہائی زیادہ مقدار کی موجودگی سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او کی جانب سے پاکستان بھر میں حاصل کردہ زیرزمین پانی کے 12 سو نمونوں کی جانچ سے معلوم مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

خیبرپختونخوا میں ڈینگی پر قابو پانے کے لیے 17 انٹامالوجسٹ تعینات کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں تیزی سے بڑھنے والے ’ڈینگی‘ وائرس پر قابو پانے کے لیے 17 انٹامالوجسٹ (کیڑوں کا مطالعہ کرنے والے سائنسدان) تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ڈینگی صورتحال کے لیے جائزہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

لندن کا 3 سالہ بچہ جسے درد محسوس نہیں ہوتا

انگلینڈ کے رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ بچے کو کئی چوٹیں لگیں لیکن وہ رویا نہیں۔ انگلینڈ کے رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ بچے کو متعدد مرتبہ سنگین قسم کے فریکچر کا سامنا کرنا پڑا لیکن بچے نے ہر بار کسی بھی قسم کا کوئی رد عمل مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

گوشت کھانے سے قبل اس کے خطرناک نقصانات جانیں

ہم میں سے اکثر افراد گوشت کھانے کے نہایت شوقین ہوتے ہیں اور ان کا کھانا گوشت کے بغیر ادھورا ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں گوشت کھانا آپ کو بے شمار خطرناک ترین نقصانات پہنچاتا ہے؟ گو کہ گوشت میں شامل غذائی اجزا جسم کے لیے ضروری ہوتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

شہد کی مکھیوں کی رائل جیلی زخم کو تیزی سے بھرنے میں معاون

ہزاروں سال سے استعمال کئے جانے والے شہد کے اب بھی وہ خواص سامنے آرہے ہیں جو ہمیں حیران کر دینے کے لیے کافی ہیں۔ اب سائنسدانوں نے کہا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی جانب سے بنائی جانے والی رائل جیلی زخموں کو مندمل کرنے اور جلد کے نئے خلیات پیدا کرنے میں اپنا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

یہ ورزش ذیابیطس جیسے مرض کو آپ سے دور رکھے

ذیابیطس ایسا خاموش قاتل ہے جو پورے جسم کو مختلف بیماریوں کا شکار بنا دیتا ہے مگر زندگی میں اس کا شکار ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک ورزش کو عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ اسپین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ناوار یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ایک ناشپاتی روانہ کھائیں، کئی بیماریاں دور بھگائیں

روزانہ ایک ناشپاتی کھانے کی عادت کینسر، موٹاپے اور بخار سمیت مختلف امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ پھل کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرتا ہے۔ امریکا کی لوزیانے اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشپاتی میں وٹامن سی، مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

بھارت میں حاملہ بچے کی پیدائش

بھارتی طبی ماہرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک انیس سالہ بھارتی ماں کے ہاں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا جس کے پیٹ میں پیدائش کے وقت ہی ایک اور بچہ تھا۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق پیدائشی طور پر حاملہ بچہ گزشتہ ماہ بیس جولائی کے روز بھارتی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ادویات نہ ملنے کی شکایت پر وزیر اعلی پنجاب کا اظہار برہمی

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے غریبوں کا نمائندہ ہوں، حکومت کی جانب سے فندز میں کمی نہ ہونے کے باوجود مریضوں کو مفت ادویات نہ دینا برداشت نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا عوامی شکایات ناقابل برداشت ہیں، دوائیاں سو فیصد مفت ملنی چاہئے۔ وزیر اعلی پنجاب نے کذنی سنٹر ملتان کا دورہ کیا ،اور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت