کیڑے مکوڑے کھاؤ اور جان بناؤ

سوئٹزرلینڈ کی ایک بڑے کاروباری ادارے نے کیڑا برگر اور کیڑوں کے کوفتے متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے مطابق خوراک کا یہ نیا سلسلہ انسان صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہو گا۔ کیڑوں سے آراستہ برگر اور کوفتے پیش کرنے والے ادارے کا نام ’کُوپ‘ ہے۔ کُوپ ایک بڑا کاروباری ادارہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ینگ ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈاکٹرز کام پر واپس

درجنوں قمیتی جانیں جانے کے بعد پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز کی آنکھیں کھل ہی گئیں،مسیحا کام پر واپس آگئے،سرکار نے بھی پندرہ روز ضائع کرکے ایک پھر گھٹنے ٹیک دئیے۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے،پندرہ روز میں کئی قیمتی جانیں جانے کے بعد مسیحاؤں نے ہٹ دھرمی ختم کر دی، حکومت نے حسب روایت پھر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

بھارتی وزارت خارجہ کا کینسر کی پاکستانی مریضہ کو ویزہ دینے کا اعلان

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے منہ کے کینسر میں مبتلا پاکستانی مریضہ فائزہ تنویر کو ویزہ جاری کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ فائزہ تنویر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سشما سوراج سے آزادی کے 70 ویں سال کی خوشی میں بھارتی ویزہ جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔ @SushmaSwaraj mam مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

چکوترے کے اجزاء صحت کے لیے حیران کن طور پر فائدہ مند

ویسے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ فروٹ اور سبزیاں صحت کے لیے بہتر ہی ہوتی ہیں، تاہم کچھ فروٹ ایسے ہیں جن میں انسانی صحت کو بہتر بنانے کے حیران کن فوائد موجود ہیں۔ چکوترے کا شمار بھی ایسے فروٹس میں ہوتا ہے، جن کے انسانی صحت پر کئی بہتر اثرات مرتب ہوتے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی گیارہویں روزبھی ہڑتال جاری

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی گیارہویں روزبھی ہڑتال جاری ہے، مریضوں کوعلاج معالجہ نہ ہونے سے مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے ، ایڈ ہاک بنیادوں پر ڈاکٹرز کی بھرتی مریضوں کی مشکلات دور نہ کر پائی۔ ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی گیارویں روز بھی جاری ہے شہر کے تمام بڑے ہسپتالوں کی انڈور اور آوٹ ڈور سروس جزوی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

تنہائی صحت کے لیے موٹاپے سے بھی زیادہ جان لیوا خطرہ

تنہائی انسانی صحت کے لیے موٹاپے جتنا بڑا خطرہ ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لوگوں الگ تھلگ کٹ کر رہنے کا احساس قبل از وقت موت کا خطرہ پچاس فیصد تک بڑھا دیتا ہے جبکہ لوگوں سے میل جول بڑھا کر اسے 50 فیصد تک کم کیا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

آنکھوں کے کونوں میں یہ

اپنی آنکھوں کو غور سے دیکھیں، اس کے کونے میں ایک گلابی نقطہ نظر آئے گا جو تکونی شکل میں ہوتا ہے۔ مگر یہ گلابی نقطہ یا طبی زبان میں پلاکا سیمیلیونیرس (Plica semilunaris) کس مقصد کے لیے ہوتا ہے، کیا آپ جانتے ہیں؟ درحقیقت متعدد طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ انسانوں میں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

عورتوں کا دماغ مردوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے: تحقیق

امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔ نیوپورٹ بیچ، کیلیفورنیا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہلدی کے حیرت انگیز فوائد

ہر ثقافت کے اپنے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ہوتے ہیں جو غذائی اعتبار سے کسی پاور ہاﺅس سے کم نہیں ہوتے، ان میں سے ایک ہلدی بھی ہے۔ پاکستان بھر میں اسے عام استعمال کیا جاتا ہے جس کے متعدد فوائد ہیں۔ یہ کھانے کا رنگ اور ذائقہ ہی بہتر نہیں کرتی بلکہ جراثیم کش مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

زخم بھرنے اور دماغ کو بحال کرنے والا جادوئی پیوند

سائنسدانوں نے سکے کے برابر کا ایک پیوند تیار کیا ہے جو نہ صرف نئے اعضا اگا سکتا ہے بلکہ دماغی افعال بحال کرنے اور زخم میں جینیاتی کوڈ داخل کر کے اسے مندمل کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس اہم ٹیکنالوجی کو ٹشو نینوٹرانسفیکشن (ٹی این ٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ اسے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت