ٹورنٹو: ماں کے پیٹ میں ہی بچے کی سرجری ممکن

اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیکل سائنس نے حالیہ برسوں میں ترقی کا وہ سفر طے کیا ہے، جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔ بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کی کچھ بیماریوں یا کمزوری کا علاج تو پہلے بھی ممکن تھا، مگر اب پہلی بار پیدائش سے قبل ہی بچے کی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہلدی اور نینو ذرّات کا ملاپ؛ کینسر کا نیا علاج

امریکا میں میڈیکل نینو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ہلدی میں پائے جانے والے ایک مخصوص مرکب کے سالمات نینو میٹر پیمانے کے مختصر ذرّات (نینو پارٹیکلز) میں بھر دیئے جائیں تو وہ کینسر کی سب سے سخت جان قسم ’’نیورو بلاسٹوما‘‘ کا مؤثر علاج کر سکتے ہیں۔ کینسر کی مختلف مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

مصنوعی مٹھاس جان لیوا امراض کا باعث

اکثر لوگ اپنے کھانوں یا مشروبات جیسے چائے یا کافی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرتے ہیں تاکہ موٹاپے یا دیگر امراض سے تحفظ مل سکے۔ تاہم ا یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر طویل المعیاد بنیادوں پر استعمال کرنا موٹاپے، ذیابیطس اور امراض قلب کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہیپاٹائٹس مردوں میں بانجھ پن کا سبب

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق ہیپاٹائٹس مردوں میں بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا شکار دوسرا بڑا ملک ہے۔ رواں برس یہ دن ’ہیپاٹائٹس مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں: تحقیق

کہا جاتا ہے کہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی شکلیں آپس میں ملنے لگتی ہیں لیکن اب کینیڈا کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف واٹرلو، کینیڈا میں کی گئی اس تحقیق کے دوران 330 شادی شدہ رضاکاروں مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کیا اینٹی بایوٹیکس کا کورس مکمل کرنا ضروری ہے؟

مریضوں کو اینٹی بایوٹیکس ادویات کا کورس مکمل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے اینٹی مائیکروبیل (جراثیم کش) مزاحمت پیدا ہوتی ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت کی جانب سے گائیڈ لائنز میں کہا گیا تھا کہ اینٹی بایوٹیکس کا کورس مکمل مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دنیا کا ہر پانچواں شخص تمباکو کا عادی

دنیا بھر میں تمباکو کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی کوششوں کے باوجود تاحال ہر پانچواں شخص اس کا عادی ہے۔ اس وقت عالمی سطح پر 4 ارب 70 کروڑ افراد تک تمباکو سے دور رہیں یا ’نو سموکنگ‘ کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے، لیکن اس کے باوجود بھی اس کے استعمال میں کمی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کینسر کو دور رکھنے والی مزیدار غذا

کیا آپ زندگی میں کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنا چاہتے ہیں جبکہ اپنے پیٹ کو بھی مختلف مسائل سے بچانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا عادت بنالیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لوویزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کن افراد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟

ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ اکثر جان لیوا ہوتا ہے اور اگر جان بچ بھی جائے تو بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ اس کے دوسرے اٹیک کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ اب ماہرین طب نے بتایا ہے کہ جن لوگوں کے جسم جینیاتی طور پر کیلشیئم کا زیادہ ذخیرہ کرتے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ذیابیطس سے بچاؤ کی ویکسین انسانوں پر آزمائش کے لیے تیار

فن لینڈ کے ماہرین نے 20 سال کی طویل جدوجہد کے بعد بالآخر ٹائپ 1 ذیابیطس کے خلاف ایک مؤثر ویکسین تیار کر لی ہے جس کی انسانی آزمائشیں 2018 سے شروع کر دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں لبلبہ اپنا کام ٹھیک سے نہیں کر پاتا اور یوں اس سے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت