بڑھاپے میں یادداشت کو خراب کرنے والی وجوہات

ماہرین کا کہنا ہے کہ طرز زندگی میں معمولی تبدیلیوں سے بڑھاپے میں یادداشت کی خرابی کے مرض ڈیمینشیا سے کافی حد تک تحفظ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ڈیمینشیا 70 سال کی عمر کے بعد ظاہر ہونے والا مرض ہے جو دماغی خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے اور بالآخر یہ خلیات مر جاتے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

جنون کی حد تک صفائی پسند بنا دینے والی اس بیماری کی علامات جانیں

آپ نے اپنے ارد گرد بعض افراد کو غیر معمولی رویوں کا حامل پایا ہوگا۔ ایسے افراد تکلیف دہ حد تک صفائی پسند ہوتے ہیں، وہ جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو اس میں اس قدر نفاست اور باریکیوں کا خیال رکھتے ہیں کہ دیگر افراد پریشانی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ یہ تمام علامات مزید پڑھیں

برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ جنوبی برازیل سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ حاملہ خاتون فرینکلین ڈی سلوا اکتوبر میں فالج کا شکار ہوئی تھیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا۔ تاہم طبی مزید پڑھیں

بارش سے اٹھنے والی بیماریوں سے بچانے میں مددگار پھل

بارش کے موسم میں کئی بیماریوں کے وائرس پھیل جاتے ہیں، جو کئی دن تک جاری رہتے ہیں، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا گھر اس وائرس میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ بارش کے موسم میں زیادہ تر بچے جلد ہی بیمار ہوجاتے ہیں، کیوں کہ ان کا مدافعتی نظام قدرے کمزور ہوتا ہے۔ بارش کے بعد مزید پڑھیں

روزانہ ایک سیب کھائیں اور صحت مند رہیں

آپ نے وہ بات تو سنی ہوگی کہ ایک سیب روزانہ آپ کو رکھے ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے، جی ہاں سیب کھانے کے انگنت فائدے ہیں، یہ نہ صرف آپ کا ہاضمہ درست رکھتا ہے بلکہ کھانا ہضم ہونے میں بھی مددگار ہے۔ لال لال سیب بیماریوں سے دور بھگاتا ہے، سیب غذائیت سے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں عید سے پہلے ناقص مٹھائیوں کےخلاف کریک ڈاؤن

لاہور، فیصل آباد اور راول پنڈی سمیت پنجاب بھر میں عید سے پہلے ناقص مٹھائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ایک جبکہ راولپنڈی میں مٹھائیوں کے دو کارخانے سیل کرکے سینتیس من سے زیادہ مٹھائی اور پچیس من کھویا تلف کردیا۔ وحدت روڈ لاہور پر مٹھائی کی مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیواڈا میں بھنگ کی قانونی فروخت شروع

امریکی ریاست نیواڈا میں دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا میں لذت کے حصول کے لیے نشہ آور شے کے استعمال اور فروخت کو جائز قرار دے دیا گیا، جس کے بعد دکانوں پر بھنگ کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے سب سے بڑے شہر لاس ویگاس میں مزید پڑھیں

بغیر ورزش کے فٹ رہنے کے طریقے

صحت مند رہنے کے لیے ورزش کرنا نہایت آسان اور مفید حل ہے جو جسم کو فعال رکھ کر بے شمار بیماریوں سے بچاتا ہے اور اور دیرپا مفید اثرات مرتب کرتا ہے۔ تاہم زندگی کی مختلف مصروفیات میں ورزش کا وقت نہیں نکل پاتا نتیجتاً لوگ 8 گھنٹے دفتر اور بقیہ وقت گھر میں مزید پڑھیں

نابینا لڑکا کانوں سے دیکھنے لگا

امریکا میں ایک نابینا نوجوان میں کیڑوں کی طرح دیکھنے کی صلاحیت پیدا ہوگئی، آنکھیں نہ ہونے کے باوجود وہ سائیکل چلاتا، باسکٹ بال کھیلتا اور اسکیٹنگ کرتا ہے، لوگوں نے اس عمل کو معجزہ قرار دے د یا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے رہائشی لڑکے بین انڈروڈ کی آنکھیں 3 برس کی عمر میں مزید پڑھیں

پانی سے سر میں درد کا علاج

اگر آپ کے سر میں وقتاً فوقتاً درمیانی یا زیادہ شدت کا درد اٹھتا رہتا ہے اور اس کی وجہ کوئی بیماری یا نزلہ زکام وغیرہ بھی نہیں ہوتا تو ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ آپ روزانہ معمول سے زیادہ پانی پی کر بہ آسانی حل کر سکتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہالینڈ مزید پڑھیں