انڈیا: کھانا دیر سے ملنے پر بیوی کا قتل

انڈیا میں گھریلو معملات پر تششد کے واقعات کے خلاف مظاہرہ انڈیا میں پولیس کے مطابق ایک ساٹھ برس کے شخص کو کھانا دیر سے ملنے پر اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔ دارالحکومت دلی کے قریب واقع شہر غازی آباد کے ایک اعلیٰ پولیس مزید پڑھیں

کوچ کے پلان پر عمل کیا، فرق سب کے سامنے ہے: حسن علی

حسن علی کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز ملا انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی اپنی کامیابی کو سخت محنت کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔ حسن علی نے جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

ایک ہزار روپیہ ماہوار تنخواہ پانے والے نابینا ڈاکیا

پاکستان کے صوبہ خیبر پختوںخواہ کے ضلع ہری پور کے دور افتادہ گاؤں کچھی کے کئی خاندانوں کا اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے کا واحد زریعہ علاقے کے نابینا ڈاکیا محمد انور عرف عام حافظ صاحب ہیں۔ وہ نہ صرف خاندانوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہیں بلکہ وہ ہر ماہ کئی گھروں میں نان مزید پڑھیں

’لڑکیاں کبھی خواب دیکھنا نہ چھوڑیں

ام الخیر نے یہ تمام باتیں فیس بک لائیو کے دوران سہیل حلیم کو بتائیں یہ ایک ایسی لڑکی کی غیرمعمولی کہانی ہے جس نے مشکل سے مشکل حالات میں بھی کبھی خواب دیکھنا نہیں چھوڑا، اور کسی خواب کو اتنا بڑا نہیں سمجھا کہ اسے پورا نہ کیا جاسکے۔ ام الخیر کا تعلق ایک مزید پڑھیں

پاکستان کی مدد کے بغیر آج ہماری بیٹی یہاں نہ ہوتی: انڈین وزیر خارجہ

’پاکستان کی مدد کے بغیر ڈاکٹر عظمی کی گھر واپسی شاید ممکن نہیں ہو پاتی۔‘  انڈین وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ انڈین شہری ڈاکٹر عظمیٰ کو انڈیا واپس بھیجنے میں پاکستانی وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے انسانی بنیادوں پر ان کی بہت مدد کی اور ان کی مدد کے بغیر ڈاکٹر مزید پڑھیں