میانمار اقوام متحدہ کے مشن کو روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کی اجازت دے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے میانمار پرزوردیاہے کہ وہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے حقائق کاپتہ لگانے والے مشن کو رسائی کی اجازت دے تاکہ روہنگیامسلمانوں پرکئے جانے والے مظالم کی جامع اور آزادانہ تحقیقات کے بعد اس میں ملوث افرادکو انصاف کے کٹہرے میںلایاجاسکے۔ یہ اپیل نیویارک میں روہنگیامسلمانوں کے بارے میں تنظیم مزید پڑھیں

ٹرمپ کی شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انھوں نے جوہری ہتھیاروں کو نہیں روکا تو امریکا اس کو ‘ مکمل طورپر تباہ’ کردے گا۔ یو این جی اے کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اخراجات کم کرکے فعال کردار ادا کرے، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں سالانہ اجلاس میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے دنیا کی 193 اقوام کی تنظیم کو نوکر شاہی اور اخراجات کو کم کرتے ہوئے دنیا بھر میں اپنے مشن کو واضح انداز میں چلانے پر زور دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ارما کے بعد اب سمندری طوفان ’ماریا‘، گزر اُسی راستے سے

نئے سمندری طوفان ’ماریا‘ کا مرکز پیر کی رات گئے مارٹنیک اور ڈومنکا سے ٹکرائے گا، یہ تقریباً وہی علاقہ ہے جہاں سے اس سے قبل سمندری طوفان ’ارما‘ گزرا اور تباہ کاری پھیلائی۔ سمندری طوفانوں کی پیش گوئی پر مامور امریکی مرکز نے بتایا ہے کہ ماریا کے نتیجے میں تقریباً 150 کلومیٹر فی مزید پڑھیں

پیونگ یانگ سے براہ راست مذاکرات کیے جائیں: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے جاری بحران کے حل کے لیے پیونگ یانگ حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے۔ جرمن اخبار’’ بِلڈ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے گابریئل کا کہنا تھا کہ پیونگ یانگ کو ’’جوہری مزید پڑھیں

افغانستان: موبائل فون مارکیٹ میں دھماکا، 4 ہلاک

افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں قائم ایک موبائل مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خوست کے پولیس چیف فیض اللہ خیریت کا کہنا تھا کہ ’مارکیٹ میں دھماکا سہہ پہر کے وقت کیا گیا، مزید پڑھیں

سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم لے مزید پڑھیں

روہنگیا بحران امریکہ، میانمار تعلقات متاثر کر سکتا ہے

ڈیمو کریٹک سینیٹر بن کارڈن کہتے ہیں کہ برما کی حکومت کو چاہیئے کہ وہ اس بحران کو ختم کرے۔ میرا خیال ہے کہ امریکی انتظامیہ یہ واضح کر سکتی ہے کہ یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ برما میں تشدد کے ایسے واقعات، جن کے نتیجے میں تقربیاً 3 لاکھ 80 روہنگیا مسلمانوں کو اپنا مزید پڑھیں

رات کا طوطا ایک صدی کے بعد پھر ظاہر ہو گیا

رات کا طوطا، کے متعلق یہ خیال تھا کہ اس کی نسل ختم ہو گئی ہے کیونکہ وہ کئی عشروں کہیں دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ لیکن اب اسے آسٹریلیا میں دوبارہ دکھائی دیا ہے۔ اتنا عرصہ وہ کہاں غائب رہا۔ فی الحال کسی کو معلوم نہیں۔ ایک سو سال تک نظروں سے اوجھل رہنے مزید پڑھیں

بھارتی گرو گرمیت سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکار گرفتار

گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ گرفتار پولیس مزید پڑھیں