انعم ذوالفقار فائیور پر سب سے زیادہ کمانے والی پہلی پاکستانی خاتون فری لانسر

ایبٹ آباد: دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور میں پاکستان کی پہلی خاتون انعم ذوالفقار نے حال ہی میں سب سے زیادہ کمانے کا ایوارڈ حاصل کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے۔ پاکستان کی سرزمین نے اپنے اپنے شعبوں میں بے شمار ٹیلنٹس کو جنم دیا، جو مزید پڑھیں

خلا میں طویل ترین وقت گزارنے والی امریکی خاتون خلا باز لوٹ آئیں

women-astronauts

واشنگٹن: خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والی امریکی خلاباز پیگی وٹسن زمین پر لوٹ آئی ہیں‘ وہ دنیا کی معمر ترین خاتون خلاباز کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 سالہ پیگی نے بین الاقوامی خلائی مرکز میں گزشتہ سال نومبر میں مشن کا آغاز کیا اور اس دوران انہوں نے مزید پڑھیں

کے 2 چوٹی سر کرنے میں پاک فوج کے تعاون پر شکر گذارہوں: امریکی کوہ پیما

اسلام آباد : امریکی خاتون کوہ پیما وینیسا اوبرائن کا کہنا ہے کہ پاکستانی مہمان نواز ہیں اور میں اپنے قیام کے دوران کوہ پیمائی اور حسین علاقوں کے نظاروں سے لطف اندوز ہوئی۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی امریکی خاتون کوہ پیما وینیسا اوبرائن پریس کانفرنس سے خطاب کررہی مزید پڑھیں

انٹرویو میں مردوں کی نسبت خواتین امیدواروں سے زیادہ کڑے سوالات

ملازمت کے لیے انٹرویو دینے جانا مرد و خواتین سب کے لیے ایک پریشان کن مرحلہ ہوتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرویو میں خواتین امیدواروں کو مردوں سے زیادہ کڑے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جرنل آف سوشل سائنسز میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جب خواتین ملازمت کے مزید پڑھیں

خواتین کی پینٹ میں جیبیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟

کراچی: عام طور پر مشرقی اور مغربی خواتین کے لباسوں میں فرق دیکھنے میں آتا ہے تاہم پتلون اور شرٹ ایسا لباس ہے جو گزشتہ کچھ برسوں میں اپنی اہمیت کو کافی حد تک بڑھا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹورین دور میں خواتین کے پینٹ شرٹ کا فیشن اُس وقت سامنے آیا کہ جب مزید پڑھیں

بھارتی خاتون دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے والی سب سے کم عمر ترین پائلٹ

نئی دہلی : بھارتی خاتون دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے والی سب سے کم عمرترین پائلٹ بن گئیں۔ بھارتی خاتون خاتون اینی دیویا نے صرف 30 سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین بوئنگ 777اڑانے والی پائلٹ کا اعزاز اپنے نام کیا، اینی دیویا کا بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں وجایاواڈا نامی مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات

women SHO

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سب انسپکٹر رضوانہ حمید کو پشاور سرکل میں اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے سب انسپکٹر رضوانہ حمید کو پولیس اسٹیشن گلبرگ کی ایس ایچ او تعینات کردیا۔ رضوانہ حمید گزشتہ 3 برسوں سے ویمن مزید پڑھیں

اسکول کے ساتھیوں نے کمسن دلہن کو جبری شادی سے نجات دلا دی

inda urdu news

نئی دہلی: بھارت میں جبری شادی کا شکار ایک 16 سالہ دلہن کو اس کے اسکول کے ساتھیوں نے ڈھونڈ نکالا اور اسے اپنے ساتھ لے گئے۔ بھارت کے شہر جے پور کے ایک چھوٹے سے قصبے کی رہائشی 16 سالہ لڑکی کو اسکول سے زبردستی اٹھا کر دگنی عمر کے ایک شخص سے بیاہ مزید پڑھیں

وہ لڑکی جس نے تعلیم کے لیے جنگ لڑی

یہ 9 اکتوبر 2012 کا ایک روشن دن تھا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس روشن دن کی روشنی آگے چل کر تاریکی کا شکار کئی لڑکیوں کی زندگی کو منور کردے گی۔ چند نقاب پوش، ہاتھوں میں ہتھیار اٹھائے افراد نے لڑکیوں کی ایک اسکول وین کو روکا، اور اندر جھانک کر اپنے مطلوبہ مزید پڑھیں

صنفی امتیاز پر مبنی سوال پر ٹینس کھلاڑی نے صحافی کو ٹوک دیا

urdu khabrain

معروف ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے نے صنفی امتیاز پر مبنی سوال پر صحافی کو ٹوک کر اس کی تصحیح کر ڈالی۔ برطانیہ میں جاری گرینڈ سلیم ایونٹ ومبلڈن 2017 کے کوارٹر فائنل میں ٹینس کے صف اول کے برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو امریکی کھلاڑی سیم کوئیری سے شکست کھانی پڑی۔ میچ کے بعد پریس مزید پڑھیں