تصاویر کے عالمی دن پر بہترین تصویر کھینچنا سیکھیں

تصاویر کھینچنا ایک پروفیشنل فوٹوگرافر کے لیے تو آسان مرحلہ ہے تاہم جو افراد اس کے عادی نہیں ان کے لیے اچھی تصاویر کھینچنا ایک درد سر ہوتا ہے۔ ان لوگوں کی پریشانی ایسے مواقعوں پر اور بھی بڑھ جاتی ہے جب کسی تقریب میں ان کے ہاتھ میں کیمرا تھما کر انہیں تصاویر کھینچنے مزید پڑھیں

کراچی میں فیشن پاکستان ویک کا میلہ سجنے جارہا ہے

کراچی : شہر قائد میں پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ سجنے جارہا ہے ، جس میں نامور فیشن ڈیزائنرز اور برینڈز اپنی رنگوں سے بھری کلیکشن پیش کریں گے۔ پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل نے آئندہ دو روز میں ہونے والے فیشن پاکستان ویک موسم سرما کے پروگرام کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے مزید پڑھیں

مس امریکا کا تاج نارتھ ڈکوٹا کی حسینہ کے نام

نیو جرسی: نارتھ ڈکوٹا کی تئیس سالہ حسینہ مس امریکا بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیو جرسی میں حسیناؤں کا میلہ سجا ، مقابلے میں اکیاون حسیناؤں نے حصہ لیا لیکن مقابلہ نارتھ ڈکوٹا کی تئیس سالہ حسینہ کارا مونڈ نے لوٹ لیا ۔ فاتح حسینہ کے نام کا اعلان ہوا تو مس ڈکوٹا کو مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: کہیں جنگ اور دکھ، کہیں امن اور مسرت

آج اور کل دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ منائی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کی۔ اس موقع پر عزیز و اقارب بھی اکٹھے ہوئے اور گھروں میں مزے مزے کے پکوان بھی پکائے گئے۔ دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کیسے منائی گئی، آئیے اس کی تصویری جھلکیاں دیکھتے ہیں۔ غزہ میں 2 مزید پڑھیں

کیا آپ کسی کی مالی مدد کرنے کے فوائد جانتے ہیں؟

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چیریٹی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یوں تو چیریٹی کو عام معنوں میں صدقہ و خیرات کہا جاتا ہے، تاہم سخاوت یا انسانی ہمدردی کے تحت مالی طور پر کی جانے والی امداد بھی اسی زمرے میں آتی ہے جو ہر شخص کو کرنی چاہیئے۔ مزید پڑھیں

کافی سے تیار کردہ کپس کی مقبولیت

برلن : کافی پینے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب کافی ہی سے تیار کردہ کپس میں کافی نوش کر سکیں گے۔ کافی دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا اور پسندیدہ مشروب ہے اور روزانہ کروڑوں کپ کافی پی جاتی ہے تو اس پھوک کی شکل میں کتنا کچرا جمع مزید پڑھیں

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

ہم میں سے اکثر افراد اپنے والدین سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ تمام بچوں میں سے ان کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے، اور اس کے بدلے میں ہمیں ایک نہایت سیاسی سا جواب ملتا ہے جس میں والدین مختلف کہاوتوں کے ذریعے یہ بتاتے ہیں کہ انہیں تمام ہی بچے یکساں پیارے مزید پڑھیں

ننھی منی ڈزنی شہزادیوں سے ملیں

کون ایسا ہوگا جو ڈزنی فلموں کی خوبصورت اور دلکش شہزادیوں کا دلدادہ نہ ہوگا۔ نہایت معصوم اور ہمت و حوصلے سے بھرپور یہ شہزادیاں بچوں اور بڑوں سب ہی کو متاثر کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک نرس بھی ان شہزادیوں کی اس قدر دیوانی ہے کہ ان سے متاثر ہو کر اس نے ایک مزید پڑھیں

ایما زون کے مالک دنیا کے امیر ترین آدمی قرار

World Richest Man

واشگنٹن: دنیا کے امیر ترین افراد کی نئی فہرست سامنے آگئی جس کے مطابق بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخصیت نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کل شام تک تو دنیا کے امیر ترین انسان کا اعزاز مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے پاس تھا لیکن آج  ان سے یہ اعزاز چھن گیا مزید پڑھیں

دبئی کے حکمران کی جانب سے کھنیچی گئی شاندار تصاویر

دبئی: متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم سیر و تفریح کے کتنے شوقین ہیں اس بات کا اندازہ اُن کی حالیہ شیئر کی جانے والی تصاویر سے لگایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم سیر و تفریح کے کافی شوقین ہیں اپنے سماجی رابطے مزید پڑھیں