سرینگر کی جامع مسجد میں مسلسل چھٹے جمعہ کو بھی نماز ادا نہ کی جاسکی

July 28, 2017 Top Stories, ہندوستان SRINAGAR, JULY 28 (UNI) Deserted road outside Jamia Masjid in Srinagar as curfew like restriction is imposed in the area as a precautionary measure in vew of Friday prayers. UNI PHOTO-21U سرینگر28جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر انتظامیہ نے مسلسل چھٹے جمعہ کو بھی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے پائین شہر مزید پڑھیں

ن لیگ اقامہ پارٹی بن چکی، خواجہ آصف سیالکوٹ کے مافیاہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عثمان دار نے کہا ہے ن لیگ اقامہ پارٹی میں تبدیل ہوتی جارہی ہے،خواجہ آصف سیالکوٹ کے مافیاہیں اوراقامہ سے متعلق جھوٹ بولاگیا،پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے سیالکوٹ کی تمام گلیوں محلوں اور اداروں کے نام اپنے والد خواجہ مزید پڑھیں

سماج کو ہر طرح کے تشدد سے پاک کرنے کی ضرورت –

کثرت میں وحدت اور رواداری ہندوستان کی پہچان، صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کا قوم سے آخری خطاب نئی دہلی۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے عوامی دھارے کو تشدد سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا خواہ یہ تشدد جسمانی ہو یا پھر لفظی ہو۔ انہوں نے کہا کہ رواداری میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا شہرت یافتہ دیوہیکل شارک اپنے انجام کو پہنچی

کینبرا: آسٹریلیا کے سرفنگ کے لیے مشہور ساحل پردہشت پھیلانے والی دیو قیامت خوں آشام شارک اپنے انجام کو پہنچ گئی‘ مذکورہ شارک کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پہلے ہی وائرل ہوچکی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤ تھ ویلز کے گاؤں لینوکس ہیڈ کے ساحل پر ایک خوش آشام مزید پڑھیں

لڑکی نے شہرت کے چکر میں بوائے فرینڈ کی جان لے لی

girl killed boy

امریکہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا پر شہرت پانے کے لیے اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنے دوست پرگولی چلادی، جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  امریکہ  19 سالہ لڑکی نے  سماجی رابطے کے لیے ویڈیوز کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنے ہی مزید پڑھیں

سچی محبت کی لازوال داستاں

love story

میں بتاتا ہوں سچی محبت کیا ہوتی ہے!۔ ڈاکٹر نے مسکرا کر ہماری طرف دیکھا اورکافی کے مگ سے کھیلنے لگا ۔ہم غور سے اس کی بات سننے لگے۔ وہ گویا ہوا کہ ”میں ایک دن کلینک میں بیٹھاتھا . یہ صبح کے ساڑھے سات بجے کا وقت تھا . ایک بوڑھامریض بھاگتا ہوا کلینک مزید پڑھیں

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کے جرم سے رہائی تک کی داستان۔ ۔ ۔قسط نمبر 6

مجھے اپنی پستول نکالنے میں زیادہ وقت نہیں لگا ۔ میں نے ایک سیکنڈ میں اپنی ٹی شرٹ میں ہاتھ ڈال کر پستول باہر نکال لی۔آپ کو حیرت ہو گی کہ ایسا کیسے ہوا لیکن میرے لئے یہ معمول کی تربیت تھی ۔ میں نے اپنی ساری زندگی اسلحہ چلانے میں ہی بسر کی ہے۔ مزید پڑھیں

انڈیا اور امریکہ میں کپاس کی پیداوار میں کمی کے امکانات

لاہور  (صباح نیوز)کسان ویلفیئر فورم پنجاب کے جنرل سیکرٹری اختر فاروق میو نے کہا ہے کہ پنجاب میں کپاس کی ریکارد پیداوار متوقع ہے،ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کے ٹھوس اقدامات کی حمایت کرتے ہیں ،چین اور بھارت میں بھی کپاس کی پیداوار مزید پڑھیں

امریکی صدر کو دِکھانے جی ایس ٹی کا جلد بازی میں نفاذ –

’’ہندوستان ، امریکہ کا نہیں ، کسانوں اور مزدوروں کا ہے‘‘ : راہول گاندھی بانسوارہ (راجستھان)۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے جی ایس ٹی کے مسئلہ پر این ڈی اے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ جی ایس ٹی محض دنیا کو مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ کی بحالی میں پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ کردار ادا کیا، جمہوریت اور آزاد عدلیہ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آزاد عدلیہ کی بحالی میں پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ کردار ادا کیا جمہوریت اور آزاد عدلیہ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ایف 8 کچہری میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا 12 جولائی یا 17 محمد پہلوان مزید پڑھیں