سکھر: سیمنٹ فیکٹری میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ میں سکھر کے مقام پر قائم روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں بارودی مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سکھر میں قائم روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں پیش آیا جہاں پولیس کے اسپیشل برانچ کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار باردوی مواد کو مزید پڑھیں

تانیہ قتل کیس: پولیس نے نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا

جامشورو پولیس نے تانیہ خاصخیلی قتل میں نامزد مرکزی ملزم کوسندھ کے علاقے نئی باران سے گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس حیدرآباد خادم رند نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تانیہ قتل کے نامزد مرکزی ملزم محمد خان نوحانی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ انھوں نے ایس ایس پی مزید پڑھیں

چمن میں پاک افغان سرحد پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پاک افغان سرحد کے قریب ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب ٹیکسی اسٹینڈ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی اور ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ لیویز کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے شیرو! بہت بہت مبارک ہو: مریم نواز

این اے 120 میں ن لیگ کی برتری، مریم نواز کا رزلٹ دیکھ کر خوشی کا اظہار، ماڈل ٹاؤن میں وزیر اعظم نواز شریف کے نعرے، ٹویٹر پر شیر چوتھی واری فیر کا نعرہ، کہتی ہیں نواز شریف اور کلثوم نواز نے اپنے شیروں کیلئے مبارکباد بھجوائی ہے۔ این اے 120 میں کلثوم نواز کی مزید پڑھیں

افغانستان میں فوجی حل کی سوچ ٹرمپ انتظامیہ کی ناکام حکمت عملی کی عکاس ہے: خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ ناکام حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کی افغانستان میں فوجی حل کی سوچ ناکام پالیسی کی عکاسی کرتی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں امن کے قیام مزید پڑھیں

نواز شریف اپنے پیچھے نااہلوں کی فوج چھوڑ گئے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر قتل کیس کا عدالتی فیصلہ مسترد کرتے ہیں کیوں کہ یہ فیصلہ نہیں ظلم ہے جو ہم نہیں مانتے اور بینظر کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ دادو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو مزید پڑھیں

ایک روز کی بندش کے بعد طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی

پاکستان کے شمال مغرب میں طورخم کے مقام افغانستان کے لیے اہم سرحدی گزرگاہ ایک روز کی بندش کے بعد ہفتہ کی سہ پہر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دی گئی۔ جمعہ کو یہاں پر نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے پھینکے گئے دستی بم کے دھماکے سے متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں

امریکی لیفٹیننٹ جنرل مائیکل شیلڈز کا تین روزہ دورہ پاکستان

امریکا کے لیفٹیننٹ جنرل مائیکل شیلڈز کی رہنمائی میں چار رکنی امریکی وفد نے رواں ہفتے پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا جہاں انھوں نے پاکستان کے عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی سفارت خانے سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹننٹ جنرل مائیکل شیلڈز جوائنٹ امپرووائزڈ تھریٹ آرگنائزیشن (جے آئی ڈی او) جیسی تنظیم کے مزید پڑھیں

طورخم گیٹ کے قریب دو دھماکے، 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے طورخم سرحد پر نصب گیٹ کے قریب ہوئے جس میں ایک بچے اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 6 اہلکار مزید پڑھیں

سازشیوں کا مقدر شکست ہے، عمران کی حیثیت مہرے سے زیادہ نہیں: مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی مہم کے سلسلے میں ایوانِ اقبال میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسا جذبہ اپنی زندگی میں نہیں دیکھا، بولیں، میاں صاحب آئی لو یو! میاں صاحب لاہور اور پاکستان آپ سے آئی مزید پڑھیں