جہلم میں سورج پرست آریوں کی نشانی

ٹلہ کی چوٹی سطح زمین سے 3200 فٹ بلند ہے۔ یہ ایک صحت افزا اور خوبصورت مقام ہے۔ جہاں طبی جڑی بوٹیوں کے علاوہ ایسے مختلف قسم کے درخت اور پرندے بھی پائے جاتے ہیں جو اس علاقے کے دوسرے حصوں میں دکھائی نہیں دیتے۔ آج سے تقریباً چار ہزار سال پہلے آریہ قوم ترکمستان مزید پڑھیں

برکھا بہار آئی رے!

ہر سال بادلوں، بارشوں، گھٹاؤں کی کھڑکی توڑ کامیابی کے بعد اس سال بھی ساون کی نمائش جاری ہے۔ کیا سماں ہے! آسمان مارے گھٹاؤں کے اودا کانچ ہوا جا رہا ہے، نہر کا پانی کناروں سے چھلکا پڑتا ہے۔ کالی کالی جامنیں پٹا پٹ سرمئی سڑک پر گر رہی ہیں۔ پھل فروش صدائیں لگاتے مزید پڑھیں

بجلی صارفین سے 9 قسم کے ٹیکس وصولی کا انکشاف

توانائی کی وزارت کی جانب سے قومی اسمبلی میں بجلی کے صارفین سے مختلف قسم کے 9 ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں بجلی صارفین سے وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات پیش کیں۔ بجلی صارفین سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں میں انکم مزید پڑھیں

’نوعمر لڑکے‘ پر دہشت گردی کا مقدمہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP بدین میں پولیس نے ایک نوعمر لڑکے پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا عمران گرگیج گذشتہ روز گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ بدین کے ماڈل ٹاؤن تھانے میں عمران گرگیج کے خلاف انسداد مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی عزت کرتی ہوں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار میرے بڑے ہیں ان کی عزت کرتی ہیں جب کہ ان کے اپنے خیالات ہیں۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا تھا کہ بچے بچے ہوتے ہیں اور بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں، مزید پڑھیں

عمران خان کا لندن سے واپسی پر لاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

PTI Pakistan

لاہور: پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لندن سے واپسی پرلاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لندن سے واپسی پرلاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے، عمران خان 12ستمبر کو واپس وطن پہنچ کر ضمنی الیکشن کی نگرانی کرینگے۔ ذرائع کے مطابق پی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کومعلومات دینے کا الزام، سی ٹی ڈی انچارج ملازمت سے فارغ

سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انچارج انسپکٹر علی رضا کو دہشت گردوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) سی ٹی ڈی ثناء اللہ عباسی نے انسپکٹر علی رضا کو ملازمت سے فارغ کرنے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیر خارجہ خواجہ آصف ترکی کے ایک روزہ دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں، خواجہ آصف کے ساتھ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ بھی موجود ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ترک صدر، وزیراعظم اور ترک وزیرخارجہ سے مزید پڑھیں

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل خویزئے کوڈا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں کی طالبات کے وظائف میں اضافہ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے سیکنڈری کلاسز کی طالبات کے لیے ماہانہ وظیفہ 200 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے جب کہ چھٹی جماعت سے آٹھویں تک کی طالبات کو بدستور 200 روپے ماہوار وظیفہ دیا جائے گا۔ پیر کو جاری کیے جانے والے ایک اعلامیے کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں