متعصب فیس بک روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے اکاونٹ بند کرنے لگی

فیس بک انتظامیہ کا ایک اور متعصب قدم، روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے بین الاقوامی سماجی کارکنوں کے اکاؤنٹس بند کردیے۔ روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج اور آن سانگ سوچی کے وحشیانہ تشدد کو منظر عام پر لانے کا سہرا ان سماجی رہنماؤں کو جاتا ہے جنہوں نے سوشل میڈیا ویب مزید پڑھیں

فیس بُک پر ’’عارضی بولتی بند‘‘ کا فیچر سامنے آگیا

عارضی جنگ بندی کے بارے میں تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اب فیس بک ایک ایسا نیا فیچر لانے کی تیاری کر رہی ہے جس کے ذریعے آپ کسی مخصوص آن لائن فرینڈ، پیج یا گروپ کے بارے میں اپنی فیس بُک فیڈ (وال) پر آنے والے نوٹی فکیشنز کو عارضی طور پر مزید پڑھیں

چین نے اسٹیلتھ طیارے کا جدید جیٹ انجن بنالیا

چین کے سرکاری ذرائع نے حال ہی میں نمائش میں رکھے گئے ایک جیٹ انجن کی تصویر جاری کی ہے جسے مبینہ طور پر چین کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ’’جے 20‘‘ (J-20) کےلیے بنایا گیا ہے۔ یہ ایک ٹربوفین جیٹ انجن ہے جس کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آفٹربرنر کے ساتھ اس مزید پڑھیں

فیس بک فرینڈ ریکوئسٹ قبول نہ کرنے والوں کو پہچانیں

فیس بک پر ہر ایک کے متعدد دوست ہوتے ہیں، جن میں بہن بھائیوں اور رشتہ داروں سے لے کر ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں، جنھیں آپ زیادہ جانتے بھی نہ ہوں۔ کئی بار آپ ایسے افراد کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیج دیتے ہیں جو جاننے والے یا اجنبی ہوسکتے ہیں مگر وہ ریکوئسٹ پتہ مزید پڑھیں

1800 سال پرانا نقطہ ریاضی کا پہلا ’صفر‘ تھا: محققین

آکسفورڈ یونیورسٹی نے تیسری صدی کی ایک ہاتھ سے لکھی تحریر میں موجود نقاط کو ریاضی کے ہندسہ ’صفر‘ کا پہلا استعمال قرار دے دیا۔ اس نسخے سے علم ہوتا ہے کہ صفر کا ہندسہ محققین کے پرانے اندازے سے بھی 500 سال پہلے سے استعمال کیا جارہا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

میسنجر مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن بننے کے قریب

فیس بک میسنجر کو بظاہر کچھ زیادہ پسند نہں کیا جاتا مگر اسے ناپسند کرنے والے بھی اس ایپ کو استعمال ضرور کرتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ اسے ماہانہ استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور اس طرح یہ واٹس ایپ کے برابر آگئی ہے۔ آسان مزید پڑھیں

زحل کی فضا میں سمندر دریافت، ماہرین کو گہرے نظام شمسی میں زندگی کے آثار کا یقین

بیس برس گزرنے کے بعد، جس دوران دو بار مدت میں توسیع دی گئی، خلائی گاڑی ’کیسینی‘ جمعے کے روز زحل سیارے پر آخری ڈبکی لگانے پر تیار کھڑی ہے۔ ’ناسا‘ کی مخصوص لیباریٹری کے سائنس دانوں اور انجنیئروں کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے خلائی گاڑی کو اس طرح بھسم کرنے کا فیصلہ اس مزید پڑھیں

آئی فون کے تین نئے ماڈل متعارف کرادیے گئے

نیویارک : امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون کے تین نئے ماڈل متعارف کرادیے ہیں، جس میں آئی فون ایکس بھی شامل ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے نئے آئی فون متعارف کرانے کیلئے ایپل کے نوتعمیر شدہ تھیٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے آئی فون ایکس ، آئی مزید پڑھیں

فیس بک کے لیے کمپنیاں نہیں، دوست زیادہ اہم

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters ’اب وہ آپ کے دوستوں اور رشتے داروں کی سرگرمیوں کو کمپنیوں کے مقابلے پر زیادہ وزن دیں گے‘ فیس بک اب دوستوں کی جانب سے کی گئی پوسٹوں کو نیوز فیڈ میں زیادہ مرکزی جگہ دے گا۔ سوشل نیٹ ورک نے کہا ہے کہ اس کے صارفین نے تشویش مزید پڑھیں

سورج پر اٹھنے والا گرم گیسوں کا طوفان زمین کی طرف بڑھنے لگا

ٹوکیو: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سورج پر اٹھنے والا گرم ترین گیسوں کا طوفان زمین کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث زمین پر بجلی کے نظام اور مواصلاتی سیاروں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ناسا ماہرین کے مطابق سورج کی سطح پر  بدھ کے روز گرم ترین گیسوں کا مزید پڑھیں