سام سنگ کا دوسرا ڈوئل کیمرہ فون سامنے آگیا

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کے بعد اپنا دوسرا ڈوئل کیمرہ اسمارٹ فون گلیکسی جے سیون پلس متعارف کرا دیا ہے۔ سام سنگ نے اکیس اگست کو گلیکسی نوٹ 8 کی شکل میں اپنا پہلا ڈوئل کیمرہ فون یش کیا تھا تاہم لگ بھگ ایک لاکھ پاکستانی روپے کا یہ فون خریدنا ہر ایک مزید پڑھیں

خلا میں طویل ترین وقت گزارنے والی امریکی خاتون خلا باز لوٹ آئیں

خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والی امریکی خلاباز پیگی وٹسن زمین پر لوٹ آئی ہیں‘ وہ دنیا کی معمر ترین خاتون خلاباز کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 سالہ پیگی نے بین الاقوامی خلائی مرکز میں گزشتہ سال نومبر میں مشن کا آغاز کیا اور اس دوران انہوں نے خلا مزید پڑھیں

ایپل کا نئے آئی فون 12 ستمبر کو متعارف کرانے کا اعلان

گزشتہ دنوں یہ رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ ایپل کے نئے آئی فونز (متوقع طور پر تین) 12 ستمبر کو متعارف کرائے جائیں گے اور اب کمپنی نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے 12 ستمبر کو شیڈول ایونٹ کے لیے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جس میں نئے آئی فونز مزید پڑھیں

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ منظرعام پر

سام سنگ نے نئی اسمارٹ واچ ‘گیئر اسپورٹ’ اور فٹنس ٹریکر ‘گیئر فٹ ٹو پرو’ متعارف کرا دیئے ہیں۔ سام سنگ کی یہ ڈیوائسز اسمارٹ واچ، فٹنس ٹریکنگ بینڈ اور مکمل وائرلیس ایئربڈز پر مشتمل ہیں جو سابقہ گیئر پراڈکٹس کا اَپ ڈیٹ ورژن ہیں۔ سام سنگ کے مطابق ہم اس مشکل کو حل کرنا مزید پڑھیں

ایل جی کا سب سے

ایل جی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 30 متعارف کرادیا ہے جسے کمپنی کی تاریخ کا سب سے بہترین فون قرار دیا گیا ہے۔ برلن میں سالانہ آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے موقع پر ایل جی کا یہ نیا فون پیش کیا گیا جس کا مقصد ایپل اور سام سنگ کے فلیگ مزید پڑھیں

سام سنگ نے نیا جے 7کور پاکستان میں متعارف کرادیا

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی جے 7 کور پاکستان میں متعارف کرا دیا ۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ سٹار فخر زمان سمیت نامور شخصیات اور سام سنگ ڈیلرز نے شرکت کی ۔ جے 7 کور صارفین کے لئے درمیانی رینج کا بہترین سمارٹ فون مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، نام اگست رکھ دیا

فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکر برگ کے ہاں ایک اور بیٹی پیدا ہوئی ہے ، انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہماری بیٹی بڑی ہوگی مگر بہت تیزی سے بڑی نہیں ہوگی۔ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم اداروں کی جاسوسی کا انکشاف

معروف ڈیجیٹل سیکیورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقائی سلامتی سے متعلق پاکستان اور بھارت کے اہم ادارے بین الاقوامی سائبر جاسوسی کی زد میں ہیں جو ممکنہ طور پر کسی ملک کی ایماء پر کی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل سیکیورٹی کمپنی سیمینٹک کارپوریشن مزید پڑھیں

فیس بک نے روزانہ 10 لاکھ اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیئے

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے روزانہ کی بنیاد پر نفرت انگیز خیالات کی تشہیر کرنے والے 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ بند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ فیس بک کے چیف سیکیورٹی افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اسپیم ، فراڈ، جعلی اور دیگر نفرت انگیز اکاؤنٹس مزید پڑھیں

ڈاؤن ہونے کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس بحال

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام کی سروس ایک گھنٹے تک ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔ دونوں سوشل ویب سائٹس کی سروس پاکستان میں شام 6 بج کر 40 منٹ پر معطل ہوئی، جو ساڑھے 7 بجے کے بعد بحال ہوئی۔ اس دوران دونوں مزید پڑھیں