بلیو ٹوتھ سے کھلنے والا تالا متعارف

تالے کی چابی کو سنبھالنے کی پریشانی ٹیکنالوجی کے پیڈلوک نوکی تالے نے ختم کردی ہے۔ پیڈ لوک نوکی تالا ایک ڈیجیٹل تالا ہے جسے موبائل صارفین بلیوٹوتھ کے ذریعے کھول سکتے ہیں۔ نوکی تالے کو اینڈروئیڈ اور آئی فون رکھنے والے دونوں صارفین استعمال کرسکتے ہیں۔ نوکی تالا ،الماری سائیکل،دروازہ ،دکان اور گاڑی وغیرہ مزید پڑھیں

سام سنگ کے سربراہ کو پانچ سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے مشہور الیکٹرانک کمپنی ‘سام سنگ’ کے سربراہ کو رشوت ستانی کا الزام ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کمپنی کے ارب پتی سربراہ جے وائے لی پر الزام تھا کہ انہوں نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیون ہائی سے مراعات کے حصول کے مزید پڑھیں

گوگل پکسل 2 کی ممکنہ تاریخ رونمائی سامنے آگئی

گوگل اپنی اسمارٹ فون سیریز پکسل کا اپ ڈیٹ ورژن ممکنہ طور پر رواں سال اکتوبر میں متعارف کرا سکتا ہے۔ یہ بات اسمارٹ فونز کمپنیوں کے راز لیک کرنے والے ایون بلاس نے ایک ٹوئیٹ میں بتائی، جو اس سے پہلے بھی متعدد بار مختلف ڈیوائسز کی تاریخ رونمائی کی درست پیشگوئی کرچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

سام سنگ کا سب سے

اگر آپ کو یاد نہ ہو تو گزشتہ سال یہی دن تھے جب سام سنگ نے اپنی تاریخ کا تباہ کن فون گلیکسی نوٹ سیون متعارف کرایا تھا جو اس کے لیے بہت بڑا دھچکا ثابت ہوا۔ تاہم اب جنوبی کورین کمپنی اس دھچکے سے باہر نکل چکی ہے اور اس نے اپنا نیا فلیگ مزید پڑھیں

چین دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین بنانے میں کامیاب

چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر 21 ستمبر کو چین میں ایسی ٹرینیں ٹریک پر ںطر آئیں گی جو کہ 400 کلو میٹر فی گھنٹہ (248 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے دوڑ سکیں گی۔ جیسا آپ کو علم ہوگا مزید پڑھیں

گوگل نے نئے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نام کا اعلان کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے اپنے نئے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ O‘‘ کا آفیشل نام جاری کردیا۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نام ’’اینڈروئیڈ اوریو 8.0‘‘ ہوگا۔ اس طرح گوگل نے اپنے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کو مزید پڑھیں

انٹارکٹیکا میں91 نئے آتش فشانوں کی دریافت

عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے برفانی براعظم قطب جنوبی یعنی انٹارکٹیکا میں 138 آتش فشانوں کا پتا چلایا ہے جن میں سے 91 ایسے ہیں جن کے بارے میں پہلی بار ہمیں علم ہوا ہے۔ ریموٹ سینسنگ نامی تکنیک استعمال کرتے ہوئے، خصوصی مصنوعی سیارچوں کے ذریعے انٹارکٹیکا کا جائزہ لینے کے بعد ماہرین مزید پڑھیں

نیند کے بدلے پیسے کیوں؟

انشورنس گروپ آئنٹا اپنے ملازمین کو رات کی نیند پوری کرنے کے بدلے میں 300 ڈالر سالانہ دیتا ہے۔ امریکی فرم نے یہ فیصلہ اپنے ملازمین کی نیند پوری نہ ہونے کے باعث ان کے کام کی کارکردگی کے متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے ملازمین کی اس مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کا استعمال گردن میں درد کا باعث

اسمارٹ فون پر دنیا بھر سے رابطے میں رہنا اور خبروں سے باخبر رہنا آج کل کی زندگی کا معمول بن چکا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل کے استعمال کے لیے ایک خاص زاویے پر گردن کو جھکائے رکھنا گردن اور پشت میں تکلیف کا سبب بن رہا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس مزید پڑھیں

طویل ویڈیوز بنانے والا نیکلس کیمرا متعارف

یوبی کوئیٹی لیب کی جانب سے ‘فرنٹ رو’ کیمرا متعارف کرادیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین بغیر ہاتھ استعمال کئے آسانی سے طویل ویڈیوز بنا کر فیس بک، انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر شیئر کرسکتے ہیں۔ فرنٹ رو کیمرا نیکلس کے طور پر گلے میں پہن لیا جاتا ہے۔ اس میں ٹچ مزید پڑھیں