گوگل کا ’اسنیپ چیٹ‘ کو مات دینے کا منصوبہ

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بادشاہ کمپنی ’گوگل‘ نے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ’اسنیپ چیٹ‘ کو خبروں کے شعبے میں مات دینے کے لیے منصوبہ تیار کرلیا۔ گوگل نے بھی اسنیپ چیٹ کی طرح اپنا نیا نیوزسسٹم تیار کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مصروف رکھنے کی منصوبہ بندی کرلی۔ اسنیپ چیٹ ’ڈسکور‘ نامی فیچر کے ذریعے مزید پڑھیں

کمر درد سے محفوظ رکھنے والی سمارٹ جیکٹ

امریکی انجینئروں نے ایک ایسی سمارٹ جیکٹ بنائی ہے جو انسان کے مسلز کی تھکاوٹ کو کم کرکے لوئر بیک پین سے نجات دلا سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہونیوالی تحقیق کے شریک انویسٹی گیٹر آرون ینگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جنہیں کام کے دوران بار مزید پڑھیں

بارشوں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا آلہ ایجاد کر لیا گیا

شدید بارشوں کی صورت میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا آلہ ایجاد کرلیا گیا۔ یہ ڈیوائس متعلقہ ذمہ دار افراد کو پانی کی سطح بلند ہوتے ہی وائر لیس پیغامات بھیجے گی۔ اس آلے کے استعمال کی تربیت فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل سینٹر فار اینٹی گریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ نے نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو مزید پڑھیں

سام سنگ نے 34 فٹ چوڑا ایل ای ڈی ٹی وی بنالیا

کوریا کی مشہورِ زمانہ کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے دنیا کا سب سے بڑا ایل ای ڈی ٹی وی پیش کردیا ہے جس کی اسکرین 406 انچ یعنی تقریباً 34 فٹ چوڑی ہے۔ یہ دیوقامت ایل ای ڈی ٹی وی اسکرین تجرباتی طور پر کوریا کے ایک سنیما گھر میں نصب کی جاچکی ہے جبکہ مزید پڑھیں

چین میں دریائے زرد پر بنا شیشے کا پل کھول دیا گیا

پل کو تھری ڈی پینٹنگز کے ذریعے سجا دیا گیا ، دو سو دس میٹر لمبے پل پر چلنے کیلئے سیاحوں کو خصوصی جوتے بھی پہنائے گئے۔ شمال مغربی چین میں دریائے زرد پر بنایا گیا شیشے کا پُل عوام کے لیے کھول دیا گیا ۔ دریائے زرد پر بنے شیشے کے پُل کو تھری مزید پڑھیں

موبائل فون چارج کرنے کے لیے ذاتی بجلی تیار کریں

حرکت اور دباؤ سے بجلی بنانے والے آلات تو موجود ہیں لیکن اب ماہرین نے ایسا آلہ تیار کر لیا ہے جو صرف چھونے سے معمولی مقدار میں ذاتی استعمال کے لیے بجلی پیدا کرسکتا ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں تیار کیا جانے والا یہ ننھا آلہ نہایت باریک ہے جس کو چھونے سے بجلی مزید پڑھیں

بھارتی طالب علم کا گوگل میں نوکری کا دعویٰ غلط نکلا

گوگل نے بھارتی اسکول کے طالب علم کے دعوے کو غلط قرار دے دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں گوگل کی جانب سے نوکری دی گئی ہے اور انہیں ماہانا بیس لاکھ روپے تنخواہ دی جائے گی۔ گوگل کے مطابق اس نے ہرشت شرما نامی کوئی ملازم نہیں رکھا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

زیکا سے متاثرہ بچے ’بظاہر نارمل ہو سکتے ہیں‘

زیکا وائرس اور نومولود بچوں کےغیر معمولی طور پر چھوٹے سروں کے درمیان تعلق ہے برازیل میں بچوں پر کی جانے والی ایک بڑی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیکا وائرس کی وجہ سے جو بچے دماغی خرابی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ممکن ہے کہ وہ بالکل ٹھیک یا نارمل دکھائی دیں۔ زیکا مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ نے انسٹاگرام، فیس بک اور ٹوئٹر کو مات دے دی

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کے درمیان ہمیشہ ایک دوسرے کو مات دینے کا مقابلہ جاری رہتا ہے، تاہم اس بار اسنیپ چیٹ نے تمام حریفوں کو مات دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے اپنے صارفین کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکی نشریاتی ادارے ’نیشنل مزید پڑھیں

16 سالہ نوجوان کی گوگل میں ملازمت

گوگل کا شمار دنیا کی کامیاب ٹیکنالوجی کمپنیوں میں کیا جاتا ہے جہاں کام کرنا یقیناً ہر نوجوان کا خواب ہوگا لیکن کیا ہندوستان کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ نوجوان نے سوچا تھا کہ اتنی کم عمر میں اسے اس ادارے میں کام کرنے کا موقع مل جائے گا؟ چندی مزید پڑھیں