اسمارٹ فون تیزی سے چارج کرنے کے چند ٹوٹکے

ہم اس عہد میں پہنچ چکے ہیں کہ روزانہ وقت کا کچھ نہ کچھ حصہ اپنے موبائل آلات اور اسمارٹ فون چارج کرنے میں گزارتے ہیں کیونکہ اسمارٹ فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ اس سے قبل کہ ہم ٹپس شروع کریں کچھ باتیں ذہن نشین رہیں کہ ویڈیو اور وائس مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے ماحول دوست کشتی دنیا کا چکر لگانے کے لیے روانہ

دنیا کی سب سے ماحول دوست کشتی دنیا کا چکر لگانے کے لیے روانہ ہوگئی ہے اور اپنے سفر کے دوران یہ 50 ممالک میں 101 ساحلی مقامات پر رُکے گی اور 6 سال میں دنیا کا چکر مکمل کرے گی۔ فرانس کے ایک ادارے نے ایسی جدید کشتی تیار کی ہے جو سمندر کے مزید پڑھیں

ٹویوٹا کے لیے خطرہ مرسڈیز کا پہلا پک اپ ٹرک

مرسڈیز بینز کو عام طور پر لگڑری گاڑیوں اور ایس یو وی کے حوالے سے جانا جاتا ہے تاہم اس نے اپنا پہلا پک اپ ٹرک ایکس کلاس فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں اس کا کانسیپٹ ماڈل پیش کیا گیا تھا اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کو کمپیوٹر پر استعمال کرنا سیکھیں

واٹس ایپ سے زیادہ مقبول میسجنگ اپلیکشن اس وقت کوئی اور نہیں جس کو روزانہ ایک ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں، مگر اسمارٹ فون پر زیادہ طویل بات چیت کے لیے ہمیشہ مثالی ثابت نہیں ہوتی۔ مگر ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم ہی نہ ہو کہ واٹس ایپ کو صرف اسمارٹ فون مزید پڑھیں

فیس بک انتظامیہ سے جعلی اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

لاہور کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ کو ایک مرد کی جانب سے خاتون کا جعلی اکاؤنٹ بنانے کے حوالے سے استعمال کی جانے والی رجسٹریشن کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مجسٹریٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مزید پڑھیں

جوتوں سے موبائل چارج کریں

موبائل فون کی بیٹری لو ہے تو چلنا شروع کر دیں، جو بھی لگاو گے چارج ہوجائے گا۔ پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلباء نے انوکھا آلہ تیار کرکے بس ڈیوائس جوتے میں لگائیں اور چہل قدمی کرتے ہوئے موبائل فون یا کوئی بھی چیز چارج کریں۔ طلباء کہتے ہیں اس ایجاد کا بنیادی مقصد اضافی مزید پڑھیں

سام سنگ کا ایک اور اسمارٹ فون سامنے آگیا

سام سنگ نے خاموشی سے اپنی مقبول جے سیریز کا نیا فون گلیکسی جے سیون این ایکس ٹی متعارف کرادیا ہے۔ بلیک اور گولڈ رنگوں میں دستیاب یہ فون ریموایبل پلاسٹک کور کے ساتھ ہے۔ گلیکسی جے سیون این ایکس ٹی میں 5.5 انچ کی ایچ ڈی سپر امولیڈ اسکرین دی گئی ہے جس کا مزید پڑھیں

ونڈوز کا 32 سال پرانا فیچر ختم کرنے کی تیاری

مائیکروسافٹ نے 32 برس تک ونڈوز میں استعمال ہونے والے اہم سافٹ ویئر ایم ایس پینٹ کو ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جن سافٹ ویئر کو ونڈوز کے آئندہ ورژن میں شامل نہیں کیا جانے گا ان میں مائیکروسافٹ پینٹ، آؤٹ لک ایکسپریس، مائیکروسافٹ ریڈر اور ریڈنگ لسٹ شامل مزید پڑھیں

ٹیسلا کی خودکار گاڑی کے حادثے کی تفتیش

س تفتیش میں کپمنی کی آٹو پائلٹ سے آرستہ فیچر والی کار، جو خود سے ہی راستہ بدل سکتی ہے اور ٹریفک کے کی مناسبت خود ہی راستہ پہچانتی رہتی ہے، کی سختی سے جانچ کی جائےگی امریکہ میں حکام نے خودکار ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والی کار کے اس حادثے کی تفتیش شروع مزید پڑھیں

الارم اور خفیہ کیمرے والا محفوظ ترین بٹوا

آرمینیا کی ایک کمپنی نے ایسا جدید ترین بٹوا (والٹ) تیار کیا ہے جو محفوظ ہونے کے ساتھ خفیہ کیمرے، الارم اور جی پی ایس ٹریکر جیسی ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے۔ اس طرح یہ دنیا کا پہلا بٹوا ہے جسے ہرممکن طور پر چوری اور گمشدگی سے بچانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں