بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے

معروف آن لائن ریٹیلر آمیزون کے بانی جیف بیزوز نے بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق آمیزون کے حصص میں اضافے نے جیف بیزوز کو امیر ترین افراد کی فہرست میں نمبرون پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔ اس کمپنی کی آمدنی کی سہ مزید پڑھیں

نوکیا 5 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

کراچی: موبائل فون کی معروف کمپنی نوکیا نے اپنا پہلا اینڈرائیڈ فون ’نوکیا 5‘ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نوکیا نے ایک بار پھر مارکیٹ میں اپنے قدم جمانے اور کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں، نوکیا کی جانب سے گزشتہ 6 ماہ کے مزید پڑھیں

کیسا ہوگا آئی فون 8! ’پہلی جھلک‘ دکھا دی گئی

بہت انتظار، افواہوں اور چہ مگوئیوں کے بعد ایپل کارپوریشن نے آخرکار ’’آئی فون 8‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس میں ’’ہوم‘‘ بٹن واقعی میں ختم کر دیا گیا ہے۔ آئی فون 8 کے بارے میں یہ تمام باتیں ایپل نے خود جاری نہیں کیں بلکہ مزید پڑھیں

تالوں میں یہ ننھے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟

تالا تو ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے اور گھروں یا مختلف چیزوں کو محفوظ رکھنے کے لیے اسے کافی اہمیت حاصل ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ تالے کے نیچے چابی لگانے والی جگہ کے ساتھ ننھا سا سوراخ (دونوں جانب بھی ہوسکتے ہیں) کیوں ہوتا ہے؟ بیشتر افراد کا اس سوراخ مزید پڑھیں

گوگل نے سست انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے والا سافٹ ویئر بنالیا

سست رفتار انٹرنیٹ سے تنگ صارفین کی پریشانی دور کرنے کیلئے گوگل میدان میں اگیا ہے۔ گوگل نے ایسا سافٹ ویئر بنالیا ہے جو انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کردے گا۔ سست رفتار انٹرنیٹ سے تنگ افراد کی تنگی اب دور ہونے کو ہے۔ گوگل نے انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے کیلئے سافٹ ویئر بنالیا مزید پڑھیں

چینی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے دنیا کا سستا ترین اسمارٹ ٹی وی

چینی کمپنی شیاؤمی نے دنیا کا سستا ترین اسمارٹ ٹیلیویژن متعارف کرا دیا ہے جس کی قیمت ناقابل یقین حد تک کم ہے۔ 32 انچ کے می ٹی وی فور اے کو 23 جولائی سے فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت صرف 163 ڈالرز (لگ بھگ 17 ہزار پاکستانی روپے) ہے۔ مزید پڑھیں

سوات میں 2000 سال پرانے یونانی شہر کے آثار دریافت

سوات مختلف آثار قدیمہ، گندھارا تہذیب اور مختلف مذاہب کے حوالے سے ہزاروں سال قدیم تاریخ اور آثار رکھتا ہے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات میں ماہرین آثارقدیمہ نے تحصیل بریکوٹ میں بازیرہ کے مقام پر سکندر اعظم کے دو ہزار سال پرانے یونانی شہر کے آثار دریافت کیے ہیں۔ سکندر اعظم مزید پڑھیں

شہزادی نیشو کی ممی بحال –

مممبئی کے پرنس آف ویلز میوزیم کے آثار قدیمہ کی مرمت اور بحالی کے شعبے کے سربراہ انوپم شاہ نے کامیابی سے ایک 4500 سال پرانی مبئیممی یعنی حنوط شدہ لاش کی بحالی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ یہ ممی حیدرآباد کے سرکاری عجائب گھر کی ملکیت ہے اور اس کے بارے میں خیال ہے مزید پڑھیں

ٹریفک جام سے چھٹکارے کے لیے گوگل کی نئی کوشش

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ٹریفک جام کا مسئلہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے تو آپ غلط سمجھتے ہیں۔ ٹریفک جام عالمی مسئلہ ہے، لیکن کراچی اور لاہور جیسے شہروں میں یہ مسئلہ کچھ سنگین ہی ہے۔ تاہم اب اس مسئلے کو کسی حد تک حل کرنے کے لیے ’گوگل‘ میدان میں کود مزید پڑھیں

ہتھنی مصنوعی ٹانگ سے چلنے لگی –

موشا نامی ہتھنی صرف سات ماہ کی تھی کہ میانمار اور تھائی لینڈ کی سرحد پر باردي سرنگ پھٹنے سے اس کا ایک ٹانگ ضائع ہو گئی۔ تھائی لینڈ میں لمپانگ قدرتی پناہ گاہ کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ ایک پاؤں کے بغیر سبب موشا کو کئی طرح کے سنگین مسائل درپیش تھے۔ یہ مزید پڑھیں