ہیکرز کا ایچ بی او پر حملہ،’گیم آف تھرونز‘ لیک کرنے کی دھمکی

کیا آپ بھی امریکی فینٹیسی ڈرامہ سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے مداح ہیں؟ اگر ہاں تو یقیناً آپ کو اس کے نئے سیزن کا شدت سے انتظار ہوگا، لیکن خبر یہ ہے کہ اس سیریز کے اسکرپٹ اور اقساط کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ایچ بی او چینل پر مزید پڑھیں

فرحان علی آغا پاک فضائیہ پر بننے والی فلم

پاک فضائیہ پر بننے والی فلم ‘پرواز ہے جنون’ کی کاسٹ میں پاکستان کے کئی نامور اداکار موجود ہیں اور اب ایک اور معروف اداکار اس کا حصہ بن چکے ہیں۔ ‘مالک’ فلم کے اداکار فرحان علی آغاز بھی فلم میں حمزہ علی عباسی، احد رضا میر، ہانیا عامر، شاز خان اور مرینہ خان کے مزید پڑھیں

’’سا رے گاماپا‘‘ سے شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار زین علی انتقال کرگئے

بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان گلوکار زین علی انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق زین علی گزشتہ روز اپنے دوست سونو سے ملنے شیخوپورہ گئے تھے جہاں اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی ،جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زین جانبر نہ ہوسکے اور اس دنیا مزید پڑھیں

ممتاز شاعر حسن اکبر کمال انتقال کرگئے

ممتاز شاعر اور مصنف حسن اکبر کمال 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ حسن اکبر کمال ہندوستان کے شہر آگرہ میں 14 فروری 1946 کو پیدا ہوئے، آزادی کے بعد وہ اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان منتقل ہوگئے اور یہی سکونت اختیار کرلی، ان کے والد ریلوے میں ملازم تھے جس کے باعث ان مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی ڈاکیومینٹری کل ریلیز کی جائے گی

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی ڈاکیو منٹری کل صبح 9 بجے امریکی و برطانوی ٹیلی ویژن پر نشرکی جائے گی۔ دلفریب مسکراہٹ اوربےانتہا خوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا 1961 میں انگلینڈ کے عام سے گھرانے میں پیدا ہوئیں تاہم اس عام سی لڑکی مزید پڑھیں

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کا رشتہ اب کیسا؟

ہولی وڈ اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے بہت سی خبریں میڈیا میں وائرل ہوئیں، خود اداکار بریڈ پٹ نے بھی اس حوالے سے اپنا موقف میڈیا کو دیا تاہم انجلینا جولی اس پورے معاملے پر خاموش ہی رہیں۔ ہولی وڈ اداکارہ نے نہ صرف اپنا نیا گھر بنایا مزید پڑھیں

’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا نیا گانا یا عروہ کی ’پی ٹی کلاس‘

پاکستانی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا نیا گانا ریلیز ہوا تو ایسا محسوس ہوا جیسے یہ کافی متاثر کرے گا اور خاندانی ایونٹس کے لیے کسی پارٹی سانگ سے کم نہیں ہوگا، تاہم ’لک ہلنا‘ نامی اس گانے نے کافی مایوس کیا۔ اس گانے میں اداکارہ عروہ حسین اور احمد علی بٹ نے ڈانس مزید پڑھیں

توقعات پر پورا اترنے والی’ اُڑتا پنجاب‘

بھارتی فلم ’اُڑتا پنجاب‘ ریلیز ہونے سے پہلے ہی مشہور ہوگئی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ انڈیا کے سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز نے اس فلم کو نمائش کی اجازت دینے کے لیے فلم میں 89 کٹس کی شرط لگا دی تھی۔ یہ فیصلہ فلم کے پروڈیوسرز نے ماننے سے انکار کر دیا مزید پڑھیں

رنبیر سے نزدیکیوں کی خبروں پر ماہرہ نے خاموشی توڑدی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ بڑھتی نزدیکیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں۔ بھارتی میڈیا میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں کہ دونوں کے مزید پڑھیں

میرا کا لاہور سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان

فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہنا تھا میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ مزید پڑھیں